Damadam.pk
Zooni-malik-me's posts | Damadam

Zooni-malik-me's posts:

Zooni-malik-me
 

*🌹ربیع الاوّل شریف کے حوالے چند اہم سوالات اور ان کے جوابات🌹
📜سوال : میلاد کسے کہتے ہیں؟؟
🔹آج اگر کسی کو چھوٹی سے چھوٹی نعمت بھی ملے تو وہ اُس پر بے حد خوشی کا اظہار کرتا ہے اور یہ خوشیاں تو چند لمحوں کے لیے ہیں آج نہیں تو کل ختم ہو جائیں گی جبکہ ایک مسلمان کو کائنات میں جو سب سے بڑی نعمت ملی ہے وہ آقا کریم صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم کی ذاتِ مبارکہ ہے۔
جیسا کہ اللّٰه تبارک و تعالٰی کا ارشادِ پاک ہے
🔸بیشک اللّٰه کا بڑا احسان ہوا مسلمانوں پر کہ ان میں انہیں میں سے ایک رسول بھیجا۔
(آل عمران ،164)

Zooni-malik-me
 

*🌹ربیع الاوّل شریف کے حوالے چند اہم سوالات اور ان کے جوابات🌹
📜سوال : میلاد کسے کہتے ہیں؟؟
🔹اور کسی بھی خوشی کا شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے اظہار کرنا قرآن و حدیث سے واضح طور پر ثابت ہے۔
جیسا کہ اللّٰه تبارک و تعالٰی کا ارشادِ پاک ہے
🔸قُلْ بِفَضْلِ اللّٰهِ وَ بِرَحْمَتِهٖ فَبِذٰلِكَ فَلْیَفْرَحُوْا-
(سورہ یونس : 58)
(اے حبیب صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم) آپ فرمائیں اللّٰه عزوجل ہی کے فضل اور اُسی کی رحمت اور اُسی پر چاہئے کہ خوشی کریں

Zooni-malik-me
 

*🌹ربیع الاوّل شریف کے حوالے چند اہم سوالات اور ان کے جوابات🌹*
📜سوال : میلاد کسے کہتے ہیں؟؟
🔹اور *عید* کا مطلب ہے خوشی کا موقع۔ تو یوں *عیدِ میلاد النبی* کا مطلب یہ ہوا کہ آقا کریم صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم کے دنیا میں تشریف لانے اور آپ صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم کے مبعوث(پیدا) ہونے کی خوشی کرنا اور آپ صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم کے اوصافِ جمیلہ کا ذکر کرنا۔(یعنی حضور صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم کا ذکرِ خیر کرنا) اور حضور صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم کی آمد پر چرچا کرنا ، شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے خوشی کا اظہار کرنا۔

Zooni-malik-me
 

*🌹ربیع الاوّل شریف کے حوالے چند اہم سوالات اور ان کے جوابات🌹*
📜سوال : میلاد کسے کہتے ہیں؟؟
📝 جواب : *میلاد* کا معنی ہے ولادت کا وقت۔ *میلاد یا مولود* سے مراد سید الانبیاء ، نبیِ رحمت ، شفیعِ اُمت ، رحمتِ کونين ، حضرت محمدِ مصطفیٰ صلی اللّٰه علیہ وآلہٖ وسلم کی ولادتِ با سعادت ہے۔

Zooni-malik-me
 

سیدی اعلی حضرت فرماتے ہیں:
اللہ تعالیٰ کی کونسی نعمت اس حبیب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت سے زائد ہے،تمام نعمتیں،تمام برکتیں،تمام رحمتیں اسی کے صدقے میں عطا ہوئیں
اللہ تعالیٰ کا کونسا دن نبی کریم صلی ﷲ علیہ کے دن سے بڑا ہے
(خطباتِ ربیع النور،ص٢٠٤)
مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:
حضور اکرم صلی ﷲ علیہ وسلم کی عظمت کا ظہور مؤمنوں کے لیے خوشی و فرحت کا ذریعہ ہے۔
(مرآة المناجيح ١٨٢/٨)

Zooni-malik-me
 

امام ابنِ رجب حنبلی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں:
اس امت پر اللہ کی نعمتوں میں سے بڑی نعمت رسولِ عربی صلی ﷲ علیہ وسلم کی تشریف آوری ہے۔
(لطائف المعارف،ص١٣٥)
اللہ تعالیٰ کا کونسا دن نبی کریم صلی ﷲ علیہ کے دن سے بڑا ہے
(خطباتِ ربیع النور،ص٢٠٤)

Zooni-malik-me
 

*ربیع الاول میں ولادت مصطفیٰ میں حکمت*
علامہ سید احمد عابدین دمشقی نقل کرتے ہیں:
تمام راتوں میں افضل و اعلیٰ وہ رات ہے جس میں نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت ہوئی۔
(نثر الدرر،ص١٢٩)
امام قسطلانی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:
جمعہ کے دن جس میں حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق ہوئی تو اس دن میں ایک ایسی گھڑی رکھی گئی ہے جس میں ہر دعا قبول ہوتی ہے تو ولادت مصطفیٰ صلی ﷲ علیہ وسلم والا دن کتنی شان و عظمت والا ہوگا۔
(مواہب اللدنیہ مع زرقانی٤٢٩/١)

Zooni-malik-me
 

*ربیع الاول میں ولادت مصطفیٰ میں حکمت*
اللہ تعالیٰ نے نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم کو ربیع الاول میں اس لئے بھیجا کہ اس ماہ کو رسولِ خدا صلی ﷲ علیہ وسلم کی وجہ سے شرف ملے

Zooni-malik-me
 

*ربیع الاول میں ولادت مصطفیٰ میں حکمت*
علماء کرام فرماتے ہیں کہ ہر چیز رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کے ساتھ نسبت کی وجہ سے ارفع و اعلیٰ ہوئی ہے اور اسی ذات بابرکات کے ساتھ رشتہ جڑا تو تمام چیزوں سے ممتاز ہوگئی

Zooni-malik-me
 

▪️ *خاندانی شرافت وسیادت*
رسول اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا خاندان عرب میں ہمیشہ سے ممتاز و معزز چلا آتا تھا۔ نَضْر (یا فِہرْ) کا لقب قریش تھااس وجہ سے اس کی اولاد کو قریشی اور خاندان کو قریش کہلانے لگےاس سے اوپر والے کنانی کہلائے۔ قریش کی وجہ تسمیہ میں بہت سے مختلف اَقوال ہیں جن کے اِیراد کی اس مختصر میں گنجائش نہیں.
صحیح بخاری میں ہے کہ رسول اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا کہ میں بنی آدم کے بہتر ین طبقات سے بھیجا گیا،ایک قرن بعد دوسرے قرن کے،یہاں تک کہ میں اس قرن سے ہوا.
🍃 *سلسلہ جاری ہے ۔۔۔۔*

Zooni-malik-me
 

▪️ *حالاتِ نسب و ولادت شریف تا بعثت شریف*
حضور عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کا سلسلۂ نسب یہ ہے: سیدنا محمد بن عبد اللّٰہ بن عبدالمُطَّلِب بن ہاشم بن عبد مَناف بن قُصٰی بن کلاب بن مُرَّہ بن کعب بن لُؤَئ بن غالب بن فِہرْ بن مالک بن نَضْر بن کنانہ بن خزیمہ بن مُدْرِکہ بن الیاس بن مُضَر بن نزار بن معدبن عدنان۔اور عدنان حضرت اِسمٰعیل بن اِبراہیم خلیل اللّٰہ عَلٰی نَبِیِّنَا وَعَلَیْہِمَا السَّلَام کی اولاد سے ہیں ۔

Zooni-malik-me
 

*میلاد منانا صحابہ کرام رضی اللّه عنہم کی سنت ہے*
حضرت ابو درداء رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کی روایت ہے کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کے ساتھ حضرت عامر انصاری رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے گھر گئے ۔ انہوں نے دیکھا کہ وہ اپنے بچوں اور اپنے خاندان والوں کو ولادت مبارکہ کے حالات وواقعات بتا رہے ہیں ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم نے یہ دیکھ کر فرمایا : *ان ﷲ تعالیٰ فتح لک ابواب الرحمۃ والملئکۃ من فعل ذالک نجح* ۔
ترجمہ :
ﷲ تعالیٰ نے تم پر رحمت اور فرشتوں کے دروازے کھول دیے ہیں جو شخص بھی یہ عمل کرے گا ، نجات پائے گا ۔
*(التنویر فی مولد السراج المنیرصفحہ نمبر ۶۲۳،چشتی)*

Zooni-malik-me
 

*🌹🤗
مبارک🌼مبارک🌼حضور ﷺ آرہے ہیں
🥰جشنِ ولادت کی رات🤗مرحبا

Zooni-malik-me
 

تمام عاشقان رسول کو عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو
💞mustafa tashreef la chuky hen💕12 rabi-ul-Awal mubarak 💞

Zooni-malik-me
 

Ap ko maloom nhi ALLAH sb kuch kr skta he
Mayoos kbhi mt hona bs hmesha dua ka silsila apne ALLAH se qaim rkhna
Beshaq sahi waqt aany pr ap ki sb dua qubool hongi

Zooni-malik-me
 

سنت میں بھلائی اور حضرت انسان کے لیے فوائد پوشیدہ ہیں پیارے آقا کی سنتوں پر عمل کرنے والے بن جائیں ان شاءاللہ تعالیٰ ثواب بھی رحمت بھی برکت بھی بیماری شفا بھی اور نا جانے کتنے فوائد ۔ اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے پیارے آقا کی سنتوں سے ہم سب کو محبت کرنے اور عمل کرنے والا بنائے آمین ثم آمین ۔

Zooni-malik-me
 

کچھ خواتین اور کچھ مرد حضرات بھی لمبے لمبے ناخنوں کا شوق رکھتے ھیں، ان کے لیے لمحہ فکریہ بڑے بڑے ناخن رکھنا شرعاً ناجائز و حرام ہے اور جو ناخن نہیں کاٹتا بڑے بڑے ناخن رکھتا اس کا رزق تنگ کر دیا جاتا ہے سائنسی اور طبی تحقیق کے مطابق بھی بڑے بڑے ناخن رکھنا خطر ناک ہے یہ چھوٹے چھوٹے کیڑے بیکٹیریا کھانے کے زریعے معدے میں چلے جاتے ہیں جس کی وجہ سے کئی خطر ناک بیماریاں جنم لیتی ہیں چھوٹے ناخن رکھنا سنت مبارکہ ہے اور ہر سنت میں حکمت عظمت بھلائی ہی بھلائی ہے پانی بیٹھ کر پینا سنت ہے بیٹھ کر پانی پینے سے انسان بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے کھڑے ہو کر پانی پینے سے جگر کے امراضِ لاحق ہوتے ہیں اسی طرح ہر سنت میں بھلائی اور حضرت انسان کے لیے فوائد پوشیدہ ہیں پیارے آقا کی سنتوں پر عمل کرنے والے بن جائیں ان شاءاللہ تعالیٰ
Next post 👉half

Zooni-malik-me
 

ہلدی سے علاج
🔆 ہلدی کے اندر قدرتی طور پر اینٹی وائرل،اینٹی فنگل اور اینٹی بائیوٹک خصوصیات پائی جاتی ہے۔
🔆 ہلدی تمام بیماریوں کیساتھ ساتھ کینسر کے خلاف بھی بہت اچھا کام کرتی ہے۔
💯 ہلدی میں موجود اینٹی آکسیڈینٹس آنتوں،چھاتی اور پروسٹیٹ کینسر کے علاوہ خون کے سرطان میں بھی بے حد مفید ہے۔
🔸 ہلدی کولیسڑول لیول کم کرتی ہے۔
❣️ دل کی شریانوں کو کھولتی ہے۔
🧠 یاداشت کی کمزوری کو دور کر کے دماغ کو طاقت دیتی ہے۔
🔸 شوگر،جگر اور پتہ کے مریض ہلدی کا استعمال کرکے صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں ۔

Zooni-malik-me
 

ہلدی سے علاج
Turmeric
🔆 زخموں کو جلد ٹھیک کرتی ہے۔
🔆 کھانا ہضم کرنے میں مدد دیتی ہے۔
🔆 جسم سے فالتو چربی کو ختم کر کے وزن میں کمی کا باعث بنتی ہے۔

Zooni-malik-me
 

ہلدی سے علاج
ہلدی کو انگلش میں Turmeric بھی کہتے ہیں ۔ ہلدی کو نہ صرف کھانوں اور دواوں میں استعمال کیا جاتا ہے بلکہ کیک،مٹھائیوں اور جوس میں تیاری کے وقت بھی ڈالا جاتا ہے۔
🔆 ہلدی میں پوٹاشیم،کیلشیم،فاسفورس،
🔆 فولاد کے علاوہ وٹامن A,B,C بھی پایا جاتا ہے۔
🔆 ہلدی میں بے پناہ حیرت انگیز خصوصیات پائی جاتی ہیں ۔
⚖️ ہلدی خون کو صاف کرتی ہے اور نیا صحت مند خون بناتی ہے۔