Damadam.pk
Zoq_Shab's posts | Damadam

Zoq_Shab's posts:

Zoq_Shab
 

وہ معجزے سکُوت کے ھم کو بھی عطا کر
ھم حالِ دل سناٸیں مگر ۔۔۔۔۔۔۔گُفتگُو نہ ھو.❤

Zoq_Shab
 

اور ایک وقت ایسا بھی آتا ہے
جب ہم چینخنا چلانا روٹھنا منانا سب چھوڑ دیتے ہیں
اور ہمارے اندر خاموشی باقی رہ جاتی ہے

Zoq_Shab
 


میری غزلیں و نظمیں بیکار ہوئیں سب،
وہ ہر ایرے غیرے کو لا جواب کہتا ہے 🖤

Zoq_Shab
 

ہمیں پتا نہیں چلتا کہ کب کب لمحے ہمیں قید میں کر لیتے ہیں ۔کوئی چائے کی پیالی ایسی ہوتی ہے جس کا ذائقہ زبان کبھی بھول نہیں پاتی ۔۔کوئی سرگوشی ،کوئی مسکراہٹ کوئی ،مہک کوئی قہقہہ ،کوئی آنسو ،کوئی سناٹا ،تمام عمر کے لئے زندگی پر حاوی ہو جاتا ہے ۔۔پرانی یادوں پر نئی یادیں سجانا در حقیقت ایک مشکل امر ہے ۔۔جبھی تو ہم تھک ہار کر بیٹھ جاتے ہیں اور زندگی مسکراتے ہوئی پاس سے گزر جاتی ہے ۔کیوں کہ زندگی نہیں رکتی ہم رک جاتے ہیں۔💞🔥👑

Zoq_Shab
 

میرے چہرے سے نہ اندازہ لگانا کہ یہ عمر!
مجھ پہ بیتی ہے بہت، میں نے گزاری کم ہے

Zoq_Shab
 

سنو
تم اکثر پوچھتے تھے نا
جو بچھڑ جائیں تو کیا ہوگا
نہ مل پائیں تو کیا ہوگا
لو
لو دیکھ لو اب بھی زندہ ہیں
اب بھی چاند تکتے ہیں
اب بھی پھول کھلتے ہیں
ہزاروں درد بہتے ہیں
اب بھی کچھ نہیں بدلا
مگر____کچھ کمی سی ہے
تمہارے بعد جاناں
آنکھوں میں نمی سی ہے

🍁Zoq_Shab🍁
Z  : 🍁Zoq_Shab🍁 - 
Zoq_Shab
 

کبھی گیلی ریت پہ گھر بناتے بناتےکوئی اچانک بلا لے تو بچے گھر کو روند کے دوڑے جاتے ہیں....
بلکل اسطرح کوئی اچانک آپ کو تعمیر کرتے کرتے چھوڑ جائے تو روندے جانے کا احساس بہت تکلیف دہ ہوتا ہے اور پھر زندگی بھر کبھی آپ کسی کو اپنا آپ تعمیر کرنے کی اجازت نہیں دیتے چاہیے وہ کتنی ہی سچائی اور محبتوں کی گندھی ہوئ مٹی لایا ہو..

Zoq_Shab
 

محبتوں کی تقیسم میں اندازِ بسر ہم دونوں سے نہ پوچھ
رسموں اور یادوں پر ہر کوئی اپنے انداز سے جھول رہا ہے

Zoq_Shab
 

اسکی رضا میں تمہاری خیر ہے_تمہاری خیر اس کی کن سے ہے_اسکی کن اسکی حکمت سے ہے_اور اسکی حکمت میں ہی اسکی محبت ہے_اور محبت کبھی ظلم نہیں کرتی_محبت ظالم نہیں ہوتی_محبت سراپا رحم ہے_💯❤

Zoq_Shab
 

کبھی اللہ کسی کو فوراً ملا دیتا ھے دعا مانگنے کے بعد جیسے حضرت موسیؑ کو ملا دیا انکی ماں سے
کبھی سالوں لگ جاتے ہیں دعا کی قبولیت میں جیسے حضرت یوسفؑ کو اپنے باپ سے
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ دعا قبول نہیں بھی ہوتی جیسے حضرت نوحؑ کی اپنے بیٹے کے لئے
جو دعائیں قبولیت کا درجہ نہیں پاتیں اس دنیا کے لئے اس کا اجر اللہ آخرت میں دے گا اپنے بندے کو
اور اس اجر کو دیکھ کر بندہ اپنے رب سے کہے گا کہ کاش میری کوئی بھی دعا قبول ہی نہ ہوئی ہوتی
آپ کو آپکے رب سے ذیادہ کوئی چاہ نہیں سکتا جو آپکو نہیں ملا اس میں یقیناً کوئی بہتری ہے جس کو آپکی محدود عقل سمجھ نہیں پاتی.. لہذا دعا ضرور کریں اور اللہ سے خیر مانگتے رہیں... بے شک اللہ اپنے بندوں بے حد مہربان ھے

Zoq_Shab
 

ﻡﯿﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻡﯿﮟ ﺏﮭﯽ ﺁﯾﺍ
,ﺕﮭﺍ ﮐﻭﺉﯽ
ﺫﺭﺍ ﺟﻠﺪﯼ ﻡﯿﮟ ﺕﮭﺍ ﺍﻭﺭ ﭼﻻ
!ﮔﯿﺍ

Zoq_Shab
 

ﺍﮔﺮ ﺟﻮ ﺗﻢ ﺟﺎﻥ ﺟﺎﺅ ﺗﮑﻠﯿﻒ "_
" ﻣﯿﺮﯼ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﮨﻨﺴﯽ ﭘﺮ " _
" ﺗﺮﺱ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ

Zoq_Shab
 

ﮐﺒﮭﯽ ﺟﻮ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﺻﻨﻢ ﮐﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ
ﮐﮩﮧ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ
ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﺎﺭﯾﮟ ، ﻭﮦ ﻣﺮ
ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﮯ

Zoq_Shab
 

جب کوئی کمزور پڑ جائے تو اسکا زرد چہرہ نہیں دیکھتے🌼🖤
اس کا ہاتھ تھاما کرتے ہیں💐🍒

Zoq_Shab
 

پھر یوں ہوا اک شخص سے محبت ہو گئی مجھ کو
پھر یوں ہوا اسکی عادت سی ہوگئی مجھ کو...
پھر یوں ہوا میری باتیں اثر کرنے لگیں اس پر
پھر یوں ہوا اس نے دوست بنا لیا مجھ کو....
پھر یوں ہوا ہزاروں باتیں ہونے لگیں درمیان ہمارے
پھر یوں ہوا رات بھر جاگنا پڑ گیا مجھ کو...
پھر یوں ہوا اپنی دنیا سمجھ لیا اس کو میں نے
پھر یوں ہوا سب سے منقطع ہونا پڑ گیا مجھ کو....
پھر یوں ہوا وہ چھوڑ گیا مجھ کو
پھر یوں ہوا اکیلے رہنا پڑگیا مجھ کو....
پھر یوں ہوا زندگی میں طاق راتیں آگئیں
پھر یوں ہوا رب سے مانگنا پڑگیا مجھ کو...
پھر یوں ہوا زندگی موت جیسی لگتی تھی......
پھر یوں ہوا زندہ رہ کے مرناپڑگیا مجھ کو💔🔥

Zoq_Shab
 

جو آپ سے تنگ ہو
اُسے چھوڑ دیا کریں
اُسے خود کو چھوڑ جانے کی زحمت بھی نہ دیں ،
بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے ... !! 🖤

Zoq_Shab
 

کبھی کبھی دل ہلکا کرنے کے چکر میں بہت سارے بوجھ روح پر بھی آ گِرتے ہیں اسلئیے دُکھ کہہ دینے سے کہیں زیادہ اچھا ہے کہ دُکھ کو اندر ہی رکھ کر اپنی ذات فنا کر دی جائے...🥀

Zoq_Shab
 

یہ کیسی کشمکش ہے زندگی میں ۔۔!!
کسی کو ڈھونڈتے ہیں ہم کسی میں ۔۔!!

🍁Zoq_Shab🍁
Z  : 🍁Zoq_Shab🍁 -