💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
💞کِسے عِشق تھا تیری ذات سے💞
💞کِسے پیار تھا تیرے نام سے💞
💞ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا 💞
💞جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا 💞
💞وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے💞
💞وہ جو مر مٹا تیرے نام پے💞
💞ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ💞
💞کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ💞
💞مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟💞
💞گئے ہم دعا ؤ سلام سے
ہم نے مانا کہ وفا بکتی ہے بازاروں میں ساحل 💘💘
لیکن اس پے لازم تو نہ تھا ایسی تجارت کرنا
#اب وہ احســـــــــاس نہـــــــــیں کہ کچھ لکھ پاؤں۔۔۔
.
#کہ اتنی بےدردی سے توڑی ہے کسی نے امیـــــــــدیں میری
مرشد منافقوں کے ساتھ بھی
مخلص رہے ہیں ہم🔥
وہ پرندے بھی ساتھ لایا تھا
میں نے جس پیڑ کو بلایا تھا
تیرا ہنسنا بھی کیا مصیبت ہے
میں کوئی بات کرنے آیا تھا
وہم و گماں کے سلسلے محسوس ہوتے ہو
تم مجھ کو میرے سامنے محسوس ہوتے ہو
اے میرے صحن کے کوئی بوسیدہ سے درخت
جھولا جھلاتے تم بڑے محسوس ہوتے ہو
خوش آمدید تم اگر آ ہی گئے ہو پاس
جاگے ہوئے تو رات کے محسوس ہوتے ہو
پھر جس دن آپ نے تنخواہ کم کر دی اسی دن میری والدہ وفات پا گئیں۔ میں نے جان لیا کہ وہ اپنا رزق اپنے ساتھ لے گئیں۔ سو تب بھی اللہ کا شکر ادا کر کے مطمئن رہا۔"
پھر بولا، "صاحب، یہ روزی روٹی کے فیصلے کہیں اور ہی ہوتے ہیں۔ ہم تو بس مہرے ہیں جنہیں آگے پیچھے کرکے اسباب پیدا کیا جاتے ہیں۔"
سبحان اللہ ، الحمدللہ ، اللہ اکبر☝
End
ملازم بڑا ہی تابعدار تھا۔ مالک نے خوش ہو کے اس کی پانچ ہزار تنخواہ بڑھا دی۔ تابعداری میں فرق نہیں آیا لیکن وہ بہت زیادہ مشکور بھی نہیں ہوا۔
مالک کو بڑا غصہ آیا کہ میں نے اس کی تنخواہ بڑھائی لیکن یہ ہے کہ اچھے سے شکریہ بھی ادا نہیں کیا۔ اس نے اگلے ماہ تنخواہ پانچ ہزار کم کر دی۔
ملازم کی تابعداری اب بھی وہی رہی کوئی شکایت نہیں کی۔
مالک نے اسے بلوا بھیجا اور کہا، "بڑے عجیب انسان ہو، میں نے تمھاری تنخواہ پانچ ہزار بڑھائی، پھر کم کر دی۔ تم جوں کے توں رہے۔ یہ سب کیا ہے؟"
ملازم بولا، "اوہ! آپ نے خود کو رازق سمجھ لیا تھا؟
میرے ہاں بیٹا پیدا ہوا تو اس سے اگلے دن آپ نے تنخواہ پانچ ہزار بڑھا دی۔ میں سمجھ گیا کہ جس خالق نے بچہ دیا اسی نے رزق کا انتظام بھی ساتھ ہی کر دیا ہے، سو اسی کا شکریہ ادا کیا۔
پاکستان شاید دنیا کا واحد ملک ہے جسکا نمک بھی اپنا ہے
اور
نمک حرام
بھی اپنے ہی ہیں😁
وہ جو دشمن ہے تو پھر زخم نیا دے کوئی
وہ جو میرا ہے تو پھر عیب چھپا لے میرے
اب میرے ذکر پر موضوع ہی بدل دیتا ہے
وہ جو ہر بات پہ دیتا تھا حوالے میرے
دلِ نے حوصلہ نہیں پکڑا
ورنہ تم کو بھلا چکے ہوتے...
وہ اتفاق سے راستے میں مل جائے کہیں❤
بس اسی شوق نے ہمیں آوارا بنا دیا...
میری عادتوں میں شامل😘😊
تجھے دیکھنا تجھے سوچنا
کتاب عشق کے۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی پنے پر
مجبوریوں کا ذکر نہیں ملا مجھ کو
ہَم کـو ہِیں نَاز سَـارے مَعلُـوم
ہَم بِھی محبُوب رَہ چُکے ہِیں
میں شام کے منظر میں تحلیل شدہ اور
تم دور کسی گاؤں کی، مغرب کی اذاں ہو
میں پھیلے ھوے دشت کی بےانت فضا ہوں
تم چھوڑے ھوے لوگوں کا،ویران مکاں ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain