Khawabon ke shajar se latki arzoon ko tootte dekha hai
Mai ne aitbaar ko is duniya mai bikharte dekha hai!!!!
اک تیرےوعدے کی پاسداری کو،
زندگی روز جینی پڑتی ھے۔۔!
ہم اسی بات پہ خوش ہیں
محبت بدنام تو ہے۔۔۔۔!
کیا کہا....! یاد کر رہے تھے تُم
ہائے بھول گئے تھے کیا؟؟
کدورتوں کا اپنا کوئی علاقہ نہیـں ہوتا...!
یہ محبتوں کی زمین پر قبضہ کرتی ہیـں...!
دل ایک باغ کی مانند ہے
اس میں شفقت بھی اگتی ہے
اور ڈر بھی ناراضگی بھی پنپتی ہے
اور محبت بھی یہ آپ پہ منحصر ہے
کہ آپ کیسا بیج بوتے ہیں
فرصت اگر ملے تو پڑھنا ضرور مجھے
میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں !!💔
داغ سجود گر تیری جبیں پہ ہوا تو کیا
کوئی ایسا سجدہ بھی کر کہ زمیں پر نشاں
رہے
زندگی اپنی تماشہ ہی سہی، لیکن ہم،
کوئی کردار مسلسل نہیں کرنے والے!
بے دلی سے کہاں ہاتھ آتے ہیں ہم
دل لگا کر ہمیں ڈھونڈتا کون ہے
انسان گنا ہ کرنے کی وجہ سے جہنم میں نہیں جاتا، بل کہ گناہ پر مطمئن رہنے اور توبہ نہ کرنے کی وجہ سے جہنم میں جاتا ہے
انسان غم کی گرفت سے کبھی نہيں نکلتا خوشی محض تھکان اُتارنے کا وقفہ ہے ۔۔۔!
(بانو قدسيہ)
مجھ کومعلوم تھا آسانی سے کھلتا ہوا دَر
واپسی کے لیے رستہ نہیں رہنے دے گا
دنیا کا ستم تقدیر کا غم ہر حال میں سہنا پڑتا ہے
شکوے بھی زباں پر آتے ہیں خاموش بھی رہنا پڑتا ہے
ور مجھے پسند ہے
کسی پہاڑ کی چوٹی پرلکڑی سےبنا چھوٹاساگھر
کھڑکی سے برستی بارش دیکھنا
بوڑھے درازقامت سرسبز درخت
قدیم حویلیاں
افق پر زرد روشنی بکھیرتا سورج
ڈھلتی ویران شام
ویران جزیرے
خزاں کے موسم میں کسی انجان پگڈنڈی پر بکھرے زردپتے
اورجان لیوا خاموشی🙃
اک اک ریشہ ادھیڑنا ہے مجھے.
میری رگ رگ میں تو بسا ہے نا.. 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain