Damadam.pk
Zoq_Shab's posts | Damadam

Zoq_Shab's posts:

Zoq_Shab
 

بس ایک ہجر کا منتر نہیں ہے کافی مجھے
تُو میرے سر پہ سبھی درد کے فرات الٹ

🍁Zoq_Shab🍁
Z  : 🍁Zoq_Shab🍁 - 
Zoq_Shab
 

اے سُخن فہم مرے شعر سے کیا لگتا ہے
کیا مرے بعد مجھے یاد رکھا جائے گا ؟؟؟؟
🏵️

Zoq_Shab
 

مجرم ہوں جہاں بھر کا محشر میں بھرم رکھنا
رسواِء زمانہ ہوں ، دامن میں چھُپا لینا 🤲
#صلی_ﷲ_علیہ_والہ_وسلم ❤️

Zoq_Shab
 

زخم ایسے تھے کہ سورج کو مسیحا پاکر
دھوپ میں بیٹھ گئے برف کی صورت والے

Zoq_Shab
 

کس کی تلاش ہے ہمیں، کس کے اثر میں ہیں
جب سے چلے ہیں گھر سے، مسلسل سفر میں ہیں!!

🍁Zoq_Shab🍁
Z  : 🍁Zoq_Shab🍁 - 
Zoq_Shab
 

نجانے کب بچھڑ جائیں یہ ڈر تھا
بچھڑ کر ڈر ٹھکانے لگ گیا ہے

Zoq_Shab
 

جہاں دلوں میں #میل، طبعیت میں #ضد اور باتوں میں #مقابلہ آ جائے.
تو یہ تینوں جیت جاتے ہیں لیکن #رشتے ہار جاتے ہیں.

ببل گم گلابی جھیل
اگر آپ آسٹریلیا کی Hillier نامی جھیل یا Hutt Lagoon کے بارے میں نہیں جانتے تو آپ کچھ نہیں جانتے- ان دونوں مقامات پر پایا جانے والا پانی انتہائی گلابی رنگ کا ہے- اس انوکھے رنگ کی وجہ اس پانی میں پائی جانے والی نمک کی بھاری مقدار ہے-
Z  : ببل گم گلابی جھیل اگر آپ آسٹریلیا کی Hillier نامی جھیل یا Hutt Lagoon کے - 
🍁Zoq_Shab🍁
Z  : 🍁Zoq_Shab🍁 - 
Zoq_Shab
 

عام سے بھی عام تر ہوں..
🏵️

Zoq_Shab
 

قصور ہو تو، ہمارے حساب میں لکھا جائے
محبتوں میں جو احسان ہو، تمہارا ہو

🍁Zoq_Shab🍁
Z  : 🍁Zoq_Shab🍁 - 
Zoq_Shab
 

اب ایسا بنا لیا خود کو
جیسا ہونے کا الزام تھا

🍁Zoq_Shab🍁
Z  : 🍁Zoq_Shab🍁 - 
Zoq_Shab
 

کچھ دن سے میں نے درد کا چرچا نہیں کیا
دنیا سمجھ رہی ہے شاید سکوں سے ہوں

🍁Zoq_Shab🍁
Z  : 🍁Zoq_Shab🍁 - 
Zoq_Shab
 

روز اک درد مجھے.....راہ میں آ ملتا ہے...!!!!!!!!
اور کہتا ہے, آداب, آپ نے پہچانا مجھے...؟؟؟

Zoq_Shab
 

غم یہ نہیں کہ ہم کو زمانہ برا ملا....!!!!!!!
💫افسوس یہ کہ ایسے زمانے کو ہم ملے....!!!