Damadam.pk
Zoq_Shab's posts | Damadam

Zoq_Shab's posts:

Zoq_Shab
 

ایک بادشاہ محل کی چھت پر ٹہلنے چلا گیا۔ ٹہلتے ٹہلتے اسکی نظر محل کے نزدیک گھر کی چھت پر پڑی جس پر ایک بہت خوبصورت عورت کپڑے سوکھا رہی تھی۔
بادشاہ نے اپنی ایک باندی کو بلا کر پوچھا: کس کی بیوی ہے یہ؟
باندی نے کہا: بادشاہ سلامت یہ آپ کےغلام فیروز کی بیوی ہے۔
بادشاہ نیچے اترا ، بادشاہ پر اس عورت کے حسن وجمال کا سحر سا چھا گیا تھا۔
اس نے فیروز کو بلایا۔
فیروز حاضر ہوا تو بادشاہ نے کہا : فیروز ہمارا ایک کام ہے۔ ہمارا یہ خط فلاں ملک کے بادشاہ کو دے آٶ اور اسکا جواب بھی ان سے لے آنا۔
فیروز: اس خط کو لے کر گھر واپس آ گیا خط کو اپنے تکیے کے نیچے رکھ دیا، سفر کا سامان تیار کیا، رات گھر میں گزاری اور صبح منزل مقصود پر روانہ ہو گیا اس بات سے لاعلم کہ بادشاہ نے اس کے ساتھ کیا چال چلی ہے۔
ادھر فیروز جیسے ہی نظروں سے اوجھل ہوا

🍁Zoq_Shab🍁
Z  : 🍁Zoq_Shab🍁 - 
Zoq_Shab
 

*ایک چهوٹا بچہ اپنے دونوں ہاتھوں میں ایک ایک سیب لیے کهڑا تها۔ اس کے والد نے مسکراتے ہوئے کہا، "بیٹا ایک سیب مجھے دے دو۔۔۔ !" اتنا سنتے ہی اس بچے نے ایک سیب کو اپنے دانتوں سے کاٹ لیا، اس سے پہلے کہ اُسکا باپ کچھ بول پاتا، اس نے دوسرا سیب بهی اپنے دانتوں سے کاٹ لیا۔ اپنے بیٹے کی اس حرکت پر وہ شخص غصے سے سیخ پاء ہو گیا، اور اُسکے چہرے سے اب مسکراہٹ بھی غائب ہو گئی، قریب تھا کہ وہ اُٹھ کر اُسے سزا دیتا۔**تب ہی بیٹے نے اپنے ننهے ہاتھ کو آگئے بڑهاتے ہوئے کہا، "ابو یہ لو یہ والا زیادہ میٹھا ہے۔۔۔ !"**ہمارے اندر برداشت کا مادہ بہت کم ہے، شاید اِسی وجہ سے اکثر ہم پوری بات اور معاملات کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے اور غلط فہمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔

Zoq_Shab
 

اتنی دلکش پہلےکہاں تھی یہ زندگی🧡🔥
ہم نے چائے کو ☕ جب تک چاہا نہ تھا

🍁Zoq_Shab🍁
Z  : 🍁Zoq_Shab🍁 - 
Zoq_Shab
 

مسکراتے ضرور ہیں
لیکن ____ زیرِ لب آہ بھرتے جاتے ہیں ....🔥

Zoq_Shab
 

ٹوٹنے کا مطلب یہ نہیں کہ زندگی ختم ہو گئی
کبھی کبھی ٹوٹنے سے زندگی کا آغاز ہوتا ہے

Zoq_Shab
 

نہ چھیڑ قصہ محبت بڑی لمبی کہانی ہے...❤💔
زمانے سے نہیں ہارے کسی کی بات مانی ہے.....💔❤

🍁Zoq_Shab🍁
Z  🔥 : 🍁Zoq_Shab🍁 - 
Zoq_Shab
 

حل نہیں ہوتا خود سے ہی..
ایسا عجیب مسئلہ ہوں میں

Zoq_Shab
 

جو رشتہ اپکو بار بار آنسو دینے لگے تو سمجھ لے کہ اس نے اپنی مدت پوری کر لی

🍁Zoq_Shab🍁
Z  : 🍁Zoq_Shab🍁 - 
Zoq_Shab
 

اِتنی دُوری پہ بھی قُربت کا یہ عالم ! توبہ
پاس ہی دل کے کوئی بول رہا ہو جیسے

Zoq_Shab
 

لوگ مجھے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا
💓💓
میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا___!! 💓💓

Zoq_Shab
 

انا کے موڑ پہ بچھڑے تو ہم سفر نہ ملے🥀 💯
ہم ایک شہر میں رہ کر بھی عمر بھر نہ ملے 😓

Zoq_Shab
 

حادثے ھو گئے نت نئے لیکن
دل نہیں بھولتا پرانی چوٹیں💔🔥

Zoq_Shab
 

اب ترے سوگ میں تکلیف نہ ہو آنکھوں کو !
ایسا کچھ کر دے کہ ماتم نہ منانے پائیں !
تیرا منہ مارتا ہے ورنہ ترے لوگوں کو !
میں تو وہ بات کہوں، سر نہ اٹھانے پائیں !

Zoq_Shab
 

*ایمبولنس ہو یا بارات دونوں کو جلدی راستہ دے دینا چاہئے کیونکہ دونوں ہی زندگی کی جنگ لڑنے جا رہے ہوتے ہیں ۔*

Zoq_Shab
 

کتنی عجیب دنیا ہے، جہاں عورتیں دوسری عورتوں کی شكايت کرتے نہیں تھكتيں جبکہ مرد دوسری عورتوں کی تعریف کرتے نہیں تھکتے. مرد واقعی عظیم ہیں۔
*

Zoq_Shab
 

*پرانے زمانے میں جب کوئی اکیلا بیٹھ کر ہنستا تھا، تو لوگ کہتے تھے کہ اس پر کوئی بھوت پریت کا سايا ہے اور آج کوئی اکیلے میں بیٹھ کر ہنستا ہے تو کہتے ہیں مجھے بھی SEND کرو۔*