Damadam.pk
Zoq_Shab's posts | Damadam

Zoq_Shab's posts:

🍁Zoq_Shab🍁
Z  : 🍁Zoq_Shab🍁 - 
Zoq_Shab
 

اس نے مجھے ایسے چھوڑ دیا مرشد
جیسے راستہ کوئی گناہ کا ہو 💔😏

Zoq_Shab
 

توڑ کر مجھے ٹوکڑوں 💔میں یوں مرشد😔
اب وہ کہتے ہیں آپ پہلے جیسے نہیں رہے ❎✅

Zoq_Shab
 

لایا گیا مقام خودکشی تک ہمیں😥
پھر فتوی لگایا گیا مرنا حرام ہے😭

Zoq_Shab
 

لاڈلوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا کہ وہ حادثوں کے لیے تیار نہیں ہوتے🖤🥀

Zoq_Shab
 

آپ ویسے بھی کہاں بات کیا کرتے تھے
ہم نے سوچا کہ چلو بات بگاڑی جائے

Zoq_Shab
 

تجھ پہ پھونکا ہے محبت کا طلسمی منتر
تو مجھے چھوڑ کر جائے گا تو لوٹ آئے گا

Zoq_Shab
 

آپ کی بے چینی کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے بے سکون ہو... 💔

🍁Zoq_Shab🍁
Z  : 🍁Zoq_Shab🍁 - 
🍁Zoq_Shab🍁
Z  : 🍁Zoq_Shab🍁 - 
🍁Zoq_Shab🍁
Z  : 🍁Zoq_Shab🍁 - 
🍁Zoq_Shab🍁
Z  : 🍁Zoq_Shab🍁 - 
Zoq_Shab
 

عیادت کو مری آ کر وہ یہ تاکید کرتے ہیں
تجھے ہم مار ڈالیں گے نہیں تو جلد اچھا ہو

Zoq_Shab
 

ہجر دے کر تو سبھی مار دیئے جاتے ہیں
ہائے وہ شخص جسے چھوڑ دیا جاتا ہے

Zoq_Shab
 

پٹھان
انگلش میں فیل ھو گیا
ترجمه کی وجه سے
1 . وه میری نواسی ھے
She is my eighty nine
2 . میں ایک عام آدمی ھوں
I am a mango man
3 . مجھے انگلش آتی ھے
English comes to me
4 . میرا تعلق ھری پور ھزاره سے ھے
I belong to green poor thousand
5 . میرا مذاق مت اڑاؤ
Don't fly my joke
6 . بدلتا ھے رنگ آسماں کیسے کیسے
Change the colour sky how how
اور
آخری ترجمه تو تباھی تھا
7 . کراچی کی سڑک پر گولیاں چل رھی ھیں
Tablets are walking on the road of karachi..
😂😂😂😂😂😂

Zoq_Shab
 

اوکے۔ اور بڑے فیصلے کونسے ہیں جو تم کرتے ہو؟" پہلے دوست نے پھر استفسار کیا
"بڑے فیصلے مثلا ، امریکہ کو عراق پر حملہ کرنا چاہیے یا نہیں، عالمی منڈی میں ڈالر کا ریٹ کیا ہوگا، شاہد آفریدی ٹیم میں ہوگا یا نہیں، ملک کے اگلا حکمران کون ہوگا۔ ان سارے امور پر میری رائے چلتی ہے۔۔۔ اور ایک مزے کی بات بتاؤں ۔۔۔ ؟"
"میری بیوی نے ان معاملات پر کبھی اعتراض نہیں کیا"

Zoq_Shab
 

ایک دوست اپنے دوسرے دوست سے کامیاب شادی کا راز پوچھ رہا تھا۔ دوست نے کہا " بھائی سیدھا سا فارمولا ہے کہ ہم نے اپنے اپنے فیصلے کے اختیارات بانٹ رکھے ہیں"
" اچھا " پہلے دوست نے پوچھا " وہ کیس؟ò
"بات یہ ہے کہ بڑے اور اہم فیصلے میں کرتا ہوں اور چھوٹے موٹے فیصلے میری بیوی کرتی ہے"
واہ ۔ کچھ وضاحت تو کردو " پہلا دوست ملتجی ہوا۔
"دیکھو یار ۔ چھوٹے موٹے فیصلے ۔ مثلا" گاڑی کونسی خریدنی ہے، بچے کونسے سکول میں داخل کروانے ہیں، گھر کا رنگ روغن ، فرنیچر، کب اور کیسا ہونا چاہیے، میری تنخواہ کہاں کہاںخرچ ہونی چاہیے، مجھے برتن پہلے دھونے چاہیں یا کپڑے وغیرہ وغیرہ یہ سارے چھوٹے فیصلے میری بیوی کرتی ہے ۔ اور میں بالکل اعتراض نہیںکرتا"
"اوکے۔ اور بڑے فیصلے کونسے ہیں جو تم کرتے ہو؟" پہلے دوست نے پھر استفسار کیا
"بڑے فیصلے مثلا ، امریکہ کو عراق پر حملہ

🍁Zoq_Shab🍁
Z  : 🍁Zoq_Shab🍁 - 
Zoq_Shab
 

پھر یوں ہوا کہ بھول گئے اس کا نام تک....
جتنا قریب تھا اسے ______ اتنا الگ کیا...💔

Zoq_Shab
 

مُحیط تھا وہ مری ذات کے ہی دائرے پر
پھر ایک دن اُسے سوجھی مرے عِلاوہ کی😢💔