محبت نے بغاوت کی اجازت ہی نہیں دی ورنہ.....
تم کو تو ہم،
"ضبط" سے لیکر "مکافات" تک کے معنی سمجھاتے💔😢😬

فرض کرو
تم کچھ نہ پاؤ
اپنا آپ لٹا کر بھی
فرض کرو
کوئی مکر ہی جائے
سچی قسم اٹھا کر بھی
فرض کرو
یہ فرض نہ ہو
سچی ایک حقیقت ہو
تیرے عشق کے ہر اک رستے پر
جاناں ایک قیامت ہو
اور سنا ہے
یہ قیامت تو خون جگر کا پیتی ہے
تم تو جاناں فرض کرو گے
مجھ پہ یہ سب بیتی ہے.
ایک دوست بولا :
تو شادی کس سے کرے گا ؟
میں نے کہا میں شادی شدہ ہوں😊
کہنے لگا کون ہے تیرا جیوان ساتھی ؟
میں نے کہا یادیں ہیں کسی کی اور چند تصویریں ہیں😍❤
کہنے لگا کس نے پڑھایا تھا نکاح ؟
میں نے کہا، مستقبل کے خوابوں نے 💔💔
وہ بولا کیسی گزر رہی ہے زندگی؟
میں بولنے ہی ولا تھا کہ آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے 😢😢
وہ بولا :
اسے چھوڑ کیوں نہیں دیتے ؟
میں نے کہا
حق مہر میں اپنی سانسیں لکھی ہوی ہیں
ربّا تیری جنّت پچھے
دُنیا دوزخ ہوگیٔ اے🔥

جاں کو آفات، نہ آفات کو جاں چھوڑتی ہے
مجھ کو اب بھی تیری اُمید کہاں چھوڑتی ہے؟
یہ وحشتِ دل سن کر طبیبوں نے کہا تھا
بیزار ہے دنیا سے یہ بیمار نہیں ہے___!!!!!
چٹکی بجا کے تجھ کو تماشا دکھا تو دوں !
لیکن میں ترے واسطے خود کو گراؤں کیوں
ﺧﺰﺍﮞ ﮐﯽ ﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﮔﻼﺏ ﻟﮩﺠﮧ، ﺑﻨﺎ ﮐﮯ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﮐﻤﺎﻝ ﯾﮧ ﮨﮯ
ﮨﻮﺍ ﮐﯽ ﺯﺩ ﭘﮧ ﺩِﯾﺎ ﺟﻼﻧﺎ ، ﺟَﻼ ﮐﮯ ﺭﮐﮭﻨﺎ، ﮐﻤﺎﻝ ﯾﮧ ﮨﮯ
ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﻟﻐﺰﺵ ﭘﮧ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﺐ ﺗﻌﻠﻖ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ
ﺳﻮ ﺍﯾﺴﮯ ﻭﯾﺴﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﻌﻠﻖ ﺑﻨﺎ ﮐﮯ ﺭﮐﮭﻨﺎ، ﮐﻤﺎﻝ ﯾﮧ ﮨﮯ
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﯾﻨﺎ ﯾﮧ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺩُﮐﮫ ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﮯ
ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻤﺤﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﻧﺴﻮ ﭼﮭﭙﺎ ﮐﮯ ﺭﮐﮭﻨﺎ، ﮐﻤﺎﻝ ﯾﮧ ﮨﮯ
ﺧﯿﺎﻝ ﺍﭘﻨﺎ ، ﻣﺰﺍﺝ ﺍﭘﻨﺎ ، ﭘﺴﻨﺪ ﺍﭘﻨﯽ ، ﮐﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﯾﺎﺭ ﭼﺎﮨﮯ ﻭﮦ ﺣﺎﻝ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﻨﺎ ﮐﮯ ﺭﮐﮭﻨﺎ، ﮐﻤﺎﻝ ﯾﮧ ﮨﮯ
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺭﮦ ﺳﮯ ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ، ﺍﭨﮭﺎ ﮐﮯ ﮐﺎﻧﭩﮯ ، ﮨﭩﺎ ﮐﮯ ﭘﺘﮭﺮ
ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﻧﮕﺎﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮭﮑﺎ ﮐﮯ ﺭﮐﮭﻨﺎ، ﮐﻤﺎﻝ ﯾﮧ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﺗﻮ ﺩﮐﮫ ﮐﺎ ﻟﺸﮑﺮ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﮭﮍﺍﺋﮯ ، ﺷﮑﺴﺖ ﮐﮭﺎﺋﮯ
ﻟﺒﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﮦ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﺳﺠﺎ ﮐﮯ ﺭﮐﮭﻨﺎ، ﮐﻤﺎﻝ ﯾﮧ ﮨﮯ
ﮨﺰﺍﺭ ﻃﺎﻗﺖ ﮨﻮ، ﺳﻮ ﺩﻟﯿﻠﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻟﮩﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﺟﺰﯼ ﺳﮯ
ﺍﺩﺏ ﮐﯽ ﻟﺬﺕ، ﺩﻋﺎ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺑﺴﺎ ﮐﮯ ﺭﮐﮭﻨﺎ، ﮐﻤﺎﻝ ﯾﮧ ﮨﮯ
Tumhey Jo Be-sabab Mujhse, Khafa Honey Ki Aadat Hai!
Yeh Aaghaz-e-Judai Hai? K... Andaz-e-Mohabbat Hai?
کیے ہیں کچھ ایسے کرم دوستوں نے
کہ اب دشمنوں کی ضرورت نہیں ہے

خود ہی ہیں باعثِ تکلیف ہم اپنے لیے محسن
نہ ہم ہوتے__ نہ دل ہوتا نہ دل آزاریاں ہوتی
- اس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا، کچھ بھی نہیں،
دل سے اترے ہوئے لوگو سے شکایت کیسی.
تم نے مانگی ہی نہیں ساتھ دعائیں میرے
بات بگڑی ہوئی آمین سے بن سکتی تھی❤
سب ھوتا ھے تیرے بغیر ۔۔!
فقط ' گزارہ نہیں ھوتا''''''!
ہمارے ساتھ ، کیا کچھ جھیلتا وہ
بچھڑ کر ، کتنا اچھا رہ گیا ہے __!

میرے خیال میں توہین ہے جوانی کی
یہ تیرا عین جوانی میں ، پارسا ہونا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain