چلو ﺍﮎ ﺍﻭﺭ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ .. ﺟﮩﺎﮞ ﺣﺎﻻﺕ ﮐﭽﮫ بھی ﮨﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﮨﻢ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﻮﮞ ﺟﮩﺎﮞ ﻣﻮﺳﻢ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﻧﮧ ﮨﻮ ﻟﯿﮑﻦ ﺟﮩﺎﮞ ﭼﺎﻧﺪ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﮨﻮ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﻮﺭﺝ , ﮨﻮﺍ , ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮﺅﮞ ﮐﺎ , ﺭﻧﮓ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮨﻮ ﺟﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﺩﻝ ﺩﮬﮍﮐﻨﮯ ﮐﺎ ﮨﺮ ﺍﮎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮨﻮ ﺟﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺳﺎﺭﯼ آﺱ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮨﻮ ﭼﻠﻮ ﺍﮎ ﺍﻭﺭ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ , ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﺘﮯ ہیں❤️
عشق ایک کھیل ہے شطرنج سے ملتا جلتا مات ہو سکتی ہے, گر ذہن میں چال آ جائے...!! 🔥
زندگی کوئی چائے کا کپ تھوڑی ہوتی ہے کہ ایک چمچہ شکر ملا کر ذائقے کی تلخی کو دور کر دیا جائے زندگی کو تو عمر کے آخری لمحے تک گھونٹ گھونٹ پینا پڑتا ہے چاہے تلخی کتنی زیادہ کیوں نہ ہو جائے
میں بھی بہت عجیب ہوں، اتنا عجیب ہوں کہ بس۔۔۔ خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں‘
ابھی کچھ اور دیر پڑھ لو مجھے کہ اگلے اوراق میں مر جانا ہے میں نے
وہ آرزو جو باقی آرزوؤں کو کھا جائے اسے٫ محبت کہتے ہیں۔۔ 💯✔️🖤
سانپ ڈس لے تو علاج کے امکان ھیں بہت👌 ڈس لے انسان تو ہر سانس بکھر جاتی ھے💔
انا پرستوں کو عشق ہو جائے نا,😢 تو سمجھ لینا بددعا لگی ہے💔
جو قافلوں میں نہ تھے منزلوں کو جا پہنچے کوٸ سکھا دے ہمیں اس طرح سفر کرنا
مجھ میں رَقصاں کوئی آسیب ہے آوازوں کا میں کسی اُجڑے ہوئے شہر کا سنّاٹا ہوں
وقت نے مجھ سے معذرت کی ہے!! میرے سب سے بڑے خسارے پر !! 💔