ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اس نے
کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے
وقت نے مجھ سے معذرت کی ہے!!
میرے سب سے بڑے خسارے پر !!


ﺍِﺣﺴﺎﺱ ﻭ ﻣُُﺮﻭَّﺕ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ـ ﺭَﻭﻧﺪﮮ ﮨُﻮﮰ ﮨَﻢ
ﮐُﭽﮫ ﮐﮩﮧ ﺑﮭﯽ ﭘﺎﮰ ـ ﺗﻮ ﻓَﻘَﻂ ﺍِﺗﻨﺎ ﮐﮧ ﭼَﻠﻮ ﺧَﯿﺮ ﮨﮯ
مرہم کے لالچ میں اپنی دکھتی رگ کا پتہ دینا انتہائ درجہ کی بیوقوفی ہے___🔥🔥🔥
ہر رخ سے میں تمھارے قابل ہی نہیں
میرے بارے میں ایسا کیا جانتے ہو
اساں شاکر لوگ آوارا جۓ
ساڈا یار نہ بن بدنام ہوسیں. .❤

*✰•●بسْمِ ﷲِ الرَّحْمن الرَّحِيم●•✰*
*●✧اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه✧●*
*✰•●◉#JUMMA* *#MUBARAK◉●•✰*
فرمان مصطفے صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم،جو شب جمعہ یا روز جمعہ سورہ کہف پڑھے اسے اس مقام سے لے کر جہاں سے وہ پڑھ رہا ہو مکہ مکرمہ تک نور عطا کیا جاتا ہے اور آئیندہ جمعہ تک کے گناہ بخش دیئے جاتے ہیں بلکہ تین دن زائد کے بھی،ستر70 ہزار فرشتے صبح تک اس کے لۓ رحمت کی دعا کرتے ہیں اور
(1) اسے بیماریوں سے
(2) پیٹ کے پھوڑے سے،
(3) پہلو کے درد،برص اور
(4) کوڑھ کے مرض سے
(5) نیز دجال کے فتنہ سے محفوظ کردیا جاتا ہے.
[اتحاف السادتہ المتقین،ج3،ص478]
*•●☆◉✧صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب✧◉☆●•*
*●☆✧صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد✧☆●*
حضرت ابی امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اکرم ﷺ نے فرمایا جو شخص جھوٹی قسم کھا کر کسی مسلمان کے حق پر قبضہ کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس پر جہنم واجب اور جنت حرام کردیتا ہے۔ ایک شخص نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ﷺ اگر وہ معمولی چیز ہی کیوں نہ ہو؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ اگر وہ پیلو کے درخت کی ایک شاخ ہی کیوں نہ ہو؟
(مسلم ، کتاب الایمان )
مجھ میں رَقصاں کوئی آسیب ہے آوازوں کا
میں کسی اُجڑے ہوئے شہر کا سنّاٹا ہوں
میری بزم سے جو چلا گیا تو پتا چلا اسے رنج تھا
اسے رنج تھا کہ میں دیکھتا میں پکارتا اسے نام سے


عقل نے کردی دیر آنے میں
عشق لے چکا ہم سے کام اپنا
جنگ میں جانے سے پہلے بادشاہ نے اپنی خوبصورت بیوی کو کمرے میں بند کر کے تالا لگا دیا اور چابی اپنے عزیز دوست کے حوالے کرتے ہوئے کہا ..!!
اگر چار دن تک میں نا لوٹا تو تالا کھول لینا وہ تمہاری ..!!
بادشاہ گھوڑے پر سوار ہو کے چل پڑا ..!!
قریب آدھے گھنٹے بعد ہی بادشاہ کو پیچھے گردو غبار اور آواز سنائ دی ..!!
بادشاہ رک گیا ..!!
اور دیکھا اس کا دوست تیزی سے آ رہا ہے ..!!
بادشاہ نے پوچھا کیا ہوا؟؟؟؟؟؟
سانس بھرتے ہوئے دوست نے کہا ..!!
بادشاہ سلامت
یہ چابی غلط ہے
😂😂😂
تم نے دیکھے ہیں کبھی درد کو سہتے ہوۓ لوگ
بھیگی آنکھوں سے "سب اچھا ہے" کہتے ہوۓ لوگ

پہلے لوگ دل سے بات کرتے تھے
اب موڈ اور مطلب سے بات کرتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain