Damadam.pk
Zoq_Shab's posts | Damadam

Zoq_Shab's posts:

Zoq_Shab
 

مجال کس کی تھی۔۔أنکھیں ملا کر بات کرے۔۔
دلوں کے شہر میں۔اسکی حکومت ایسی تھی۔۔❤

Zoq_Shab
 

میں نے چھوڑ کر بھی دیکھی ہے......۔۔
چائے کا بھی مجھ بن گزارا نہیں ہے !!

Zoq_Shab
 

خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ھے
میں نے سنا ھے وہ مجھ پر نظر رکھتا ھے...

Zoq_Shab
 

آؤ مل کر کریں وفا روشن...
میں سلگتا ہوں تم ہوائیں دو!

Zoq_Shab
 

قیامت خود بتائے گی
قیامت کیوں ضروری تھی...

Zoq_Shab
 

تو نے دیکھا کہ تیرے ہجر میں رونے والے؟
ہنستے ماحول میں اک آگ لگا دیتے ہیں!

Zoq_Shab
 

بہت سے خوب صورت موڑ دے گی
محبت یک بہ یک پھر چھوڑ دے گی...

Zoq_Shab
 

نئے موسموں میں ملو مجھے
تو گلاب بن کے ملا کرو🌹

🍁Zoq_Shab🍁
Z  : 🍁Zoq_Shab🍁 - 
Zoq_Shab
 

*کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا* بسے🔥
*کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے🔥

Zoq_Shab
 

میں جو لکھتے لکھتے اپنی آه کہہ گیا.
وہ اعلی ظرف نکلا واہ واہ کہہ گیا.🔥🔥

Zoq_Shab
 

تم نے دیکھا ھے دنیا کا مصنوعی حسن
کبھی وقت ملیے میرے #گاؤں آنا

Zoq_Shab
 

ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے
تیرا ملنا بھی جدائی کی گھڑی ہو جیسے

Zoq_Shab
 

وہ نہ آئے گا ہمیں معلوم تھا اس شام بھی انتظار اس کا مگر کچھ سوچ کر کرتے رہے

🍁Zoq_Shab🍁
Z  : 🍁Zoq_Shab🍁 - 
Zoq_Shab
 

مت پوچھو کہ گزرے ہیں کس کس مقام سے ہم
بس نفرت سی ہوگئ ہے ایک محبت کے نام سے 💔

Zoq_Shab
 

عِشق اِس دورِ خطا ساز میں مُمکن ہی نہیں تھا....
میں بھی حیران ہوں میں نے تُجھے چاہا کیسے۔💔🖤

🍁Zoq_Shab🍁
Z  : 🍁Zoq_Shab🍁 - 
🍁Zoq_Shab🍁
Z  : 🍁Zoq_Shab🍁 - 
Zoq_Shab
 

اُداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا
وہ چاہتا ، تو مِرے ساتھ چل بھی سکتا تھا
وہ شخص! تُو نے جسے چھوڑنے میں جلدی کی
تِرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا
وہ جلدباز! خفا ہو کے چل دِیا، ورنہ
تنازعات کا کچھ حل نکل بھی سکتا تھا
اَنا نے ہاتھ اُٹھانے نہیں دِیا ، ورنہ
مِری دُعا سے، وہ پتّھر پگھل بھی سکتا تھا
تمام عُمر تِرا منتظر رہا مُحسن
یہ اور بات کہ ، رستہ بدل بھی سکتا تھا