Damadam.pk
Zoq_Shab's posts | Damadam

Zoq_Shab's posts:

Zoq_Shab
 

```اپنی وجہ سے کسی کو یہ کہنے کی نوبت نہ آنے دیجئے گا کہ...!
"وَاُفَوّضُ اَمْرِیْ اِلَی اللّٰہ"
" میں اپنا مقدمہ اللہ کے ہاں پیش کرتا ہوں"
یاد رکھیے...!
کسی کے یہ کہنے سے پہلے معاملہ سُلجھا لیجئے گا کیونکہ اُس رَب کے ہاں نہ جج بِکتے ہیں نہ ہی گواہ خریدے جا سکتے ہیں اور نہ ہی وکیل...!
کیونکہ وہ خُود ہی گواہ ، خُود ہی وکیل اور خُود ہی جج ہے...!
اُس کے فیصلے پھر ٹلتے نہیں اور وہاں ترازُو بھی انصاف کے تُلتے ہیں...!
اور اللّٰہ جو چاہتا ہے کر دیتا ہے...

Zoq_Shab
 

ہر چیز دستیاب ہے بازار میں عدم
جُھوٹی خوشی خرید کے لا دیجیے مجھے
@Zoq

Zoq_Shab
 

میں وہ کتاب ہوں
جسے پڑھنے کے بعد،
لوگ ترجمے کے لیے
تمہاری طرف دیکھیں گے ...
@Zoq

Zoq_Shab
 

Confidence is the key. If you don't believe in yourself, then nobody will. 🧡☺️

Zoq_Shab
 

ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﯾﭽﻮﮞ ﺳﮯ ﺟﺪﺍ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﺮﻭﮞ
.
ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﮐﮯ ﮨﺮ _______ ﭘﮩﻠﻮ ﺳﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ

🍁Zoq_Shab🍁
Z  : 🍁Zoq_Shab🍁 - 
Zoq_Shab
 

اب جیتوں تو خوشی نہیں ہوتی
جس کو ہارا وہ بہت انمول تھا

Zoq_Shab
 

اب تمیں نہیں پکاروں گا۔🖤
پڑھ لی ھے تمھاری فاتحہ۔۔☻
@Zoq

Zoq_Shab
 

Is Ajnab¡ Shehar Mein Ye Pathar Kaha'n Se Aya,
L0go'n ke Is Hujoom Mein Koi Apna Zaror Hy.

Zoq_Shab
 

میری تم سے ہی بنتی تھی ایک....
اور تم ہی نہیں بنے میرے....😥💔🥀
@Zoq

Zoq_Shab
 

مجھے عزت_______اس خدا نے دی ہے
کسی کے برا چاہنے سے_ فرق نہیں پڑتا💓❤❤
@Zoq

Zoq_Shab
 

وحشت پسند شخص کو خدشہ عجیب تھا
آہٹ پہ چیختا تھا کہ دستک نہ دے کوئی
@Zoq

Zoq_Shab
 

بس دعا کیجیے موت آجائے
ہجر تک تو نصیب لے آیا🙂💔
@Zoq

Zoq_Shab
 

خوش مزاج ہوں اتنا کہ جوڑ دوں ٹوٹے دل
حساس ہوں اس قدر کہ اپنا دل ہے پاش پاش 🔥💔
@ Zoq

Zoq_Shab
 

چار دن آنکھ ___ میں نمی ہوگی 🥀
مر بھی جائیں تو کیا کمی ہوگی ⁦💔🚬✌️
@Zoq

Zoq_Shab
 

اب تم مجھ کو پانے کی تدبیر کرو
اب میں تم کو کھونے پر آمادہ ہوں🖤🥀
@Zoq

Zoq_Shab
 

#یہ کون مجھ کو ادھورا بنا کے چھوڑ گیا💔
پلٹ کے میرا مصّور کبھی آیا نہیں😿

Zoq_Shab
 

جنہیں دعاؤں میں مانگا گیا ہو
انہیں بھول جانا ممکن نہیں ہوتا💯🙂🖤

Zoq_Shab
 

گاڑی کا وہ میکینک کام کرتے کرتے اٹھا اس نے پنکچر چیک کرنے والے ٹب سے ہاتھ گیلے کیے اور ویسے ہی جا کر کھانا کھانا شروع کر دیا -
میں نے اس سے کہا کہ الله کے بندے اس طرح گندے ہاتھوں سے کھانا کھاؤ گے تو بیمار پڑ جاؤ گے - ہزاروں جراثیم تمہارے پیٹ میں چلے جائینگے ، کیا تم نے کبھی اس طرح کی باتیں ڈیٹول یا صابن کے اشتہار میں نہیں دیکھیں ،
تو اس نے جواب دیا کہ " صاحب جب ہم ہاتھوں پر پہلا کلمہ
پڑھ کر پانی ڈالتے ہیں تو سارے جراثیم خود بہ خود مر جاتے ہیں اور جب بسم للہ پڑھ کر روٹی کا لقمہ توڑتے ہیں تو جراثیموں کی جگہ ہمارے پیٹ میں برکت اور صحت داخل ہو جاتی ہے -
مجھے اس مکینک کی بات نے ہلا کر رکھ دیا یہ تو اس کا توکل تھا جو اسے بیمار نہیں ہونے دیتا تھا - میں اس سے اب بھی ملتا ہوں - اتنے سال گزر جانے کے بعد بھی وہ مجھ سے زیادہ صحت مند ہے -

Zoq_Shab
 

امام اعظم نے فرمایا۔’’میں نے دونوں دفعہ دل میں دیکھا۔ معلوم ہوا کہ دل پر خوشی یا ناخوشی کا اثر نہیں ہوا۔
دل نے کہا اللہ تعالیٰ کا مال تھا۔
دوسری مرتبہ بھی دل نے کہا اللہ تعالیٰ کا مال ہے۔
اللہ تعالیٰ نے چاہا تو نقصان ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ نے چاہا تو نفع ہو گیا۔ میں نے اس بات پر شکر کیا کہ دینے والا بھی اللہ تعالیٰ ہے ، لینے والا بھی اللہ تعالیٰ ہے۔
میں اللہ تعالیٰ کے ساتھ راضی برضا ہوں اس لئے دونوں مرتبہ میں نے شکر ادا کیا ہے۔‘‘
راضی برضاend