*اسکول کھلنے کے بعد*
*ٹیچر : تمہارا نام کیا ھے؟*
*اسٹوڈنٹ: کائی قبیلے کے سردار*
*سلیمان شاہ کا بیٹا ارطغرل* 🙃😜
آنکھوں کے نیچے
کالے حلقے ان لڑائیوں کی دین ہوتے ہیں
جو اندر ہی اندر
ہم خود سے لڑتے ہیں۔۔۔

جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!💔
@ Zoq
شعورؔ ابھی سے یہ خوش فہمیاں یہ امیدیں
ابھی تو صرف ملاقات ہے ابھی کیا ہے
۔
کسی سے ترک تعلق کے بعد بھی ملنا
برا ضرور ہے لیکن کبھی کبھی کیا ہے
@ Zoq
- اس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا، کچھ بھی نہیں،
دل سے اترے ہوئے لوگو سے شکایت کیسی.
@ Zoq

مجھ کو تولا گیا....خطاؤں سے!!
میری اچھائیاں....رائیگاں نکلیں
@ Zoq

تمہارے بعد لوگوں نے..
تمہارے ذکر سے مارا..💔🔥
@ Zoq
وہ رنج ، وہ غم ، بے اختیار ایسا تھا!!!
کہ عمر بھر اسے روئیں وہ یار ایسا تھا!!!
@ Zoq
زہر کا زائقہ نہیں ہوتا
زہر کی داستان ہوتی ہے
@ Zoq
یہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک روز
کیا حال تُمہارا ؟ میں ٹھیک ہوں، بات تمام شُد!!
@ Zoq
