It's nice when someone remember the small details about you, 🌸not because you keep reminding them🍁, but because they care. 💛
Do not fall in love with the face and body Fall in love with the spirit heart and character
ہم سے نہ پوچھو راستے گھر کے ۔۔۔۔۔ہم مسافر ہیں زندگی بھر کے
میرے لفظوں میں قید ماتم کو۔۔
لوگ سن سن کر داد دیتے ہیں۔۔
تم نیند ہو تو سو کر گزاریں گے یہ حیات...
تم رات ہو تو مجھ کو کہاں صبح کی طلب...
🥀🌺
مجھے پرکھنا ہو تو میرے پاس چلے آنا ___ !!!
یہ یہاں وہاں کی خبریں تجھے بدگماں کریں گی- -
*وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے* ♥️
•••☆•••
*ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے*
واللہ کیا کشش تھی کہ مت پوچھیئے
صاحب!
مجھ سے یہ دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص چاہئیے!!
لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں.....،،،
مجھے تو انکا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے...،
شور تو مچے گا ہی👉
#میدان میں جب ہم واپس آئیں گے
مرید بن کے عقیدت سے پیش آتا ہوں
مجھے جو شخص ترے واسطے سے ملتا ہے
ﺍﺏ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﭩﮯ ﺭﮨﯿﮟﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺷﻨﺎﺳﺎﺋﯽ ﺑﮩﺖ۔۔.
ہائے وہ تیری قسمیں تیرے وعدے
ابلیس بھی دیکھ کے مسکراتا ہوگا
ٹوٹی قلم اور دوسروں سے جلن
ہمیں اپنی قسمت لکھنے نہیں دیتی۔
جن کہ بچھڑے سے لوگ مرتے ہیں
ان میں اپنا شمار تھوڑی ہے
🖤
ہزار چہرے ہجوم دنیا
نہ جانے تیری تلاش کیوں ہے🥀
حوصلہ دے کے انہیں چھوڑ دیا جاتا ہے
رونے والوں سےحقیقت نہیں پوچھی جاتی !🙃🥀