میں تجھ کو بھول جاوں مگر مسئلہ یہ ہے
کیسے کٹے گی عمر تیری یاد کے بغیر
🍂🍁
________.________jAsoOs.BiLLa
: اتنا ٹوٹا ہوں کے چھونے سے بکھر جاؤنگا اب اگر اور دعا دوگے تو مر جاؤنگا ! -روک لیتی ہے آپﷺ کی نسبت
تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں
آؤ بازارِ مصطفٰی ﷺ کو چلیں
کھوٹے سِکّے وہیں پہ چلتے ہیں
"صلی اللہ علیہ والہ وسلم"❤️
اگر تمہاری زندگی میں کوئی خاص ہے تو ہر رات سونے سے پہلے یہ یقین کر لیا کرو کہ وہ سکون سے سو رہا ہے یا تکلیف سے رو رہا ہے!! ❤️
میرے محبوب تُم ہنسو کہ
تُمہارے ہنسنے سے ہی کائنات کے سارے نظارے خوبصورت لگتے ہیں۔❤️
اُسکا ملنا یوں ہے جیسے
کِسی پروں سے محروم پرندے
کو پَر عطاء ہوئے پھر وہ آسمانوں
کی وُسعتوں میں اُڑا پِھرے اور پھر
ساری زِندگی شُکر گُزاری میں گزار دے
اُسکا آنا یُوں جیسے کِسی ساحل پہ ڈم
توڑتی مچھلی کو ایک بڑی لہر بہا کر اُسے
زندگی کی طرف لے چلے تو یوں ہے جیسے
کسی صدیوں سے بنجر پڑی زمین
پے بارش برسے پھول کھلیں ❤️
تٌم میرے دل میں اس سے کہیں زیادہ گہرے ہو
جتنا میں بول اور لکھ سکتا ہوں 🙂✨✨❤️
تم سنو یا نہ سنو ہاتھ بڑھاؤ نہ بڑھاؤ
ڈوبتے ڈوبتے اِک بار پکاریں گے تمہیں
نائلہ ❤️
مُجھے حکم ہوا کُچھ اور
مانگ اِس کے سوا __!!
میں دستِ طلب سے اُٹھ گیا
مُجھے طلب نہیں کسی اور کی __!!
مجھے تم سے ملنے کی ہمیشہ ہی طلب رہی
لوگ کہتے ہیں ایک ہی چیز کو بار بار دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے لیکن میں نے جب بھی تمہیں دیکھا مجھے اور بھی زیادہ تم سے محبت ہوئی..♥️💫
________.________jAsoOs.BiLLa
: کسی شخص کو اپنی ساری توجہ دینا محبت دینے سے زیادہ اہم ہے اگر لوگ مجھے محبت -اگر کوئی عورت تمہاری طرف رجوع کرتی ہے تو پھر اُس کی خاطر مر جاؤ
کیوں کہ کوئی بھی عورت کسی مرد میں تب تک دلچسپی نہیں لیتی جب تک وہ مرد اس کی نظروں میں تمام مردوں سے عظیم نہ ہو.❤️
وہ چاہے بحیثیت دوست تمہاری طرف بڑھے اس کی عزت کو عزت سمجھو۔
اور ہاں آپ ایک بات یاد رکھنا اپنا دوستی میں جب تک پیار کا عنصر نہیں آئے گا دوستی ہمیشہ قائم رہے گی ۔ اپنی دوستی میں پیار کا عنصر لے کر آئے تو سمجھو دوستی اور پیار دونوں سے ہاتھ دھو بیٹھو گے۔🥰
پھر روگوں میں چھوڑ گئے ہو
کن لوگوں میں چھوڑ گئے ہو
یہ زخموں پر ہنس دیتے ہیں
اِن لوگوں میں چھوڑ گئے ہو
ہنستے ہنستے جانے والے
کیوں سوگوں میں چھوڑ گئے ہو
ہم کو دردوں اور دکھوں کے،
سنجوگوں میں چھوڑ گئے ہو
دیکھو مجھ کو روند رہے ہیں
جن لوگوں میں چھوڑ گئے ہو۔ ... 💔🙂
وہی ایک شخص چاہیئے، بس مُجھے!
یہ جو لوگ ہیں نہ یہ جو کندھے پہ ہاتھ رکھ کر کہتے ہیں!
''سب ٹھیک ہو جائے گا''
یہ جانتے ہی نہیں ہم محبّت کرنے والوں کو کُچھ ٹھیک نہیں چاہیئے ہوتاہمیں صِرف وہی خراب وہی دِل دُکھانے والا، وہی تکلیف پُہنچانے والا، بات بات پہ لڑنے والا وہی محبّت کرنے والا شخص چاہیئے ہوتا ہے، کیونکہ وہ ایک شخص نہیں پُوری زِندگی ہوتا ہے اور اگر وہ نہ مِلے تو ہمیں کِسی چیز کی آرزو نہیں رہتی دراصل وہ لاحاصِل شخص ہی ہماری ساری آرزُو ہوتا ہے💔🔥
________.________jAsoOs.BiLLa
: مسکرا کر نہیں تجسّس سے دیکھیے مجھ کو کہ میں جو پہلے تھا وہ اب نہیں رہا 🔥 -
میں ایک نرم مزاج لڑکا لوگوں کی چالاکیاں نہیں سمجھ پاتا ایک معافی پر معاف کردینے والا ہر کسی سے ہنس کے ملنے والا اور پھر کچھ لوگوں کو چھوڑ دینے میں بھلائی ہوتی ہے ورنہ وہ آپکو اذیت سے دوچار کرتے ہیں ے وه وقت جلد اۓ گا جب تم معافی مانگو گے لیکن تب تک دیر ہوچکی ہوگی
کوئی شخص کتنا ہی خوش کیوں نہ ہو، اگر وہ ماضی میں جھانکتا ہے، تو وہ آہیں بھرتا ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain