تمہیں ہم آدمی سمجھے ہوئے تھے
ہمارے ساتھ یہ دھوکا ہوا ہے۔۔۔۔🥀
اب یہ حسرت ہے کہ سینے سے لگا کر تجھ کو❤️
اس قدر روؤں کہ میری آنکھوں میں لہو آ جائے🥀
اگر کبھی میری یاد آئے
گریز کرتی ہوا کی لہروں پہ ہاتھ رکھنا
میں خوشبوؤں میں تمہیں ملوں گا
مجھے گلابوں کی پتیوں میں تلاش کرنا
کیا ضروری ہے کہ ہر بات کی تصدیق بھی ہو ؟
وہ جو نزدیک نظر آتا ہے، نزدیک بھی ہو ۔۔؟
تم اگر صاحبِ راۓ ہو تو لازم تو نہیں !
تم جسے ٹھیک سمجھتے ہو، وہ ٹھیک بھی ہو ,🖤
فلک سے ٹوٹے ستارے کا دکھ سمجھتے ہو
خود اپنی ذات سے ہارے کا دکھ سمجھتے ہو
شجر لگانے پہ دریا نے ایک بات کہی
تمھی تو ہو جو کنارے کا دکھ سمجھتے ہو
تمہیں حساب پہ ہے کتنی دسترس لیکن
محبتوں میں خسارے کا دکھ سمجھتے ہو
ہمارے ہنسنے پہ تم رو دیے تو ظاہر ہے
دلوں کو چیرتے آرے کا دکھ سمجھتے ہو
ہمارا اس سے بچھڑنے کا دکھ سمجھ لو گے
سحر سے ڈرتے ستارے کا دکھ سمجھتے ہو
________.________jAsoOs.BiLLa
: شاید میرا یہ مسئلہ سب سے عجیب ہے۔۔!! کہ میں جب بھی کسی کے ساتھ اکیلا بیٹھا -بے کراں تنہائیوں کا سلسلہ رہ جائے گا
تیرے میرے درمیاں بس اک خلا رہ جائے گا
عکس بہہ جائیں گے سارے درد کے سیلاب میں
اور کوئی پانیوں میں جھانکتا رہ جائے گا
مجھ کو میرے ہم سفر ایسا سفر درپیش ہے
راستہ کٹ بھی گیا تو فاصلہ رہ جائے گا
لوگ سو جائیں گے خاموشی کی چادر اوڑھ کر
چاند سُونے آنگنوں میں جاگتا رہ جائے گا
جو کبھی اُس نے پڑھی تھیں مجھ سے ناصر مانگ کر
نام میرا اُن کتابوں میں لکھا رہ جائے گا
فرق کیجئے زرا ۔۔۔!
آپ مہنگے ہیں اور ہم قیمتی ❤️🔥🙂
میرے تخیل کی اگر کوی شکل ہوتی۔۔
تو وہ 'تم' ہوتیں ۔ 🤍💛
________.________jAsoOs.BiLLa
: سنو؟ اگر تمہیں لگے کہ تمہیں کوئی سننے کی سکت نہیں تو تم میرے پاس آجانا میں -ہماری نبضیں ____!!!
تمہارے دم سے
جواز ڈھونڈیں گی زندگی کا ___!! 🖤
کہ - لکھنے والے نے
لکھ دیا ہے ✨
مریض ہم ہیں
طبیب تم ہو۔🌚🥀
♡~
"ﮐﺒﮭﯽ ﯾﻮﮞ ﺑﮭﯽ ہو تیرﮮ ﺭﻭ ﺑﺮﻭ
ﻣﯿﮟ ﻧﻈﺮ ﻣﻼ ﮐﮯ ﯾﮧ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﻮﮞ
میری ﺣﺴﺮﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﻤﺎﺭﮐﺮ
ﻣیری ﺧﻮﺍہشوں ﮐﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﺩﮮ" ❤
اور کبھی کبھی شام کچھ اس طرح سے ڈھلتی ھے کہ ہمیں اپنے دل سمیت سب کچھ ڈوبتا ہوا محسوس ہوتا ھے
زوال چاہے دن کا ہو یا کسی بھی عروج کا، ہمیشہ اداس کر جاتا ھے..!! 😔
________.________jAsoOs.BiLLa
: ساتھ رہنا ہو مگر رہنے کا سامان نہ ہو ہائے احساس کا ایسا کبھی فقدان نہ ہو -میری تکمیل میں کردار اہم ہے تیرا۔۔۔۔۔۔۔۔
میں اگر تجھ سے نہ ملتا تو ادھورا ہوتا-
میرے یہ الفاظ ۔۔ کبھی میرے جذبات مکمل بیان نہیں کر سکتے کہ تمھیں کتنا چاہتی ہوں۔۔، تمیں کتنا مِس کرتی ہوں۔۔ اور تمھارے بغیر کس قدر ادھوری ہوں
یہ بات اہم نہیں کہ فل الوقت قربتیں فاصلے کتنے ہیں، اہم یہ ہے کہ ہمیں محبت تھی۔۔، محبت ہے۔۔، محبت رہے گی 🍂
سیاہ بختی نے اس قدر خود میں لپیٹ لیا ہے کہ اگر دنیا میں صرف دو لوگ رہ جائیں ایک میں اور ایک تم، ہم تب بھی نہیں مل سکتے💔🥹😥
میں نے محسوس کیا ہے میں ایک بے کار شخصیت ہوں مجھ میں کچھ بھی ڈھنگ کا نہیں ہے نا ہی مجھے کسی کا دل جیتنا آتا ہے اور نا ہی کسی سے تعلق نبھانا آتا ہے مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں ہے میں عام سے بھی عام ہوں میری ضرورت کسی کو بھی نہیں نا ہی میں کسی کی کہانی کا اہم کردار ہوں میں نے دیکھا ہے میرے بغیر بھی سب مکمل ہے اور شائد بہترین بھی۔۔۔💔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain