تخیل میں تیری تصویر لے کے
میں راتوں جاگتا رہتا ہوں❤️
کچھ اداسیاں بہت ذاتی ہوتی ہیں۔
ہم چاہ کر بھی کسی کو ان میں شریک نہیں کر سکتے💔🔥
اگر اپ حساس ہیں، دوسروں کے دکھ جذب کر لیتے ہیں تو سمجھ جائیے کہ اپ کو دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے بنایا گیا ہے۔
ہم کچی عمروں میں وہ سمجھدار لوگ ہیں جنہوں نے خواب دیکھنے کی عمر میں اپنے خوابوں کو ٹوٹتا دیکھا اور پھر اپنی ویران آنکھوں پر کوئی رنگین خواب سجنے سے ہمیشہ خود کو روکنے کی کوشش میں وقت سے پہلے خود کو بوڑھا ہوتے دیکھا ہے۔🍂
"جو آپ سے محبت کرتا ہے وہ آپ کے مقام پہ کسی اور کو نہیں رکھتا ۔"
ہوں گے اور بھی پُھول جہاں میں
میں سیاہ ہُوں میری خُوشبُو ہی اور ہے.......🌚
- mita diya gya -
میرا ذکر پڑھنے والے میرا راستہ نہ چن لیں
سرِ ورق یہ بھی لکھنا مجھے مات ہو گئی تھی
میرے گھر کے کچے کمرے میں
تیری یادوں کا پکا سایہ ہے
اچھائی سے ڈرتا ہوں کہیں جنت میں! اونچے درجے پہ تو فائز ہو مرے ساتھ نہ ہو...💔
- mita diya gya -
مجھ کو نہیں رہی کوئی رغبت تیری قسم ، تو نے مجھے ہر شخص سے بیزار کردیا۔🙂
اور عنقریب میں منظر سے غائب ہو جاؤں گا
اپنے درد اور تکلیفیں سمیٹ کر🙂💔
یہ محبت تو بہت بعد کا قصہ ہے صاحب
اس نے میرا ہاتھ تھاما تھا میری پریشانی میں
بہت مدت کے بعد کل رات۔۔۔۔۔۔،،
کتاب ماضی کو ہم نے کھولا؛؛
بہت سے چہرے نظر میں اترے،،
بہت سے ناموں پہ دل پسیجا؛؛
اک ایسا صفحہ بھی اس میں آیا،،
کہ جس کا عنوان صرف " تم" تھے؛؛
کچھ اور آنسو پھر اس پہ ٹپکے،،
پھر اس سے آگے ہم پڑھ نہ پائے؛؛
کتاب ماضی کو بند کر کے،،
تمہاری یادوں میں کھو گئے ہم؛؛
اگر "تم " ملتے تو کیسا لگتا،،
انہی خیالوں میں سو گئے ہم۔۔۔!
جی چاہےکہ زنجیر قفس توڑ کر بھاگوں
اے کاش کوئی آج پکارے مجھے دل سے۔۔۔۔۔!!!!!
میں ُبرا ہوں غم نہیں لیکن میرے اللّٰہ نے
آپ کو اچھا بنایا ، یہ بہت اچھا کیا
لوگ تو بہت مل جاتے ہیں لیکن یاد رکھنا مخلص لوگ اگر دور ہو جائیں زندگی میں تو پھر کبھی نہیں ملتے
نے کبھی نہیں چاہا کہ کوئی مجھے غمگین سمجھ کر ترس کھائے اس لیے میں نے کبھی اپنے خساروں کا ذکر ہی نہیں کیا کچھ غم بتانے سے ہلکے نہیں ہوتے بلکہ ہرے ہو کر رسنے لگتے ہیں ۔۔!🥀🙂
تمام عُمر تجھے بھول کر سکون کے ساتھ
گزار سکتے ھیں لیکن نہیں گزاریں گے 🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain