Damadam.pk
________.________jAsoOs.BiLLa's posts | Damadam

________.________jAsoOs.BiLLa's posts:

"جو لوگ ہمیشہ مناتے رہتے ہیں تو جب وہ روٹھتے ہیں نا تو پھر وہ کبھی نہیں مانتے"🙂

چارہ سازوں سے الگ ہے میرا معیار کہ میں
زخم کھاؤں گا تو کچھ اور نکھر جاؤں گا

فراز جس نے دلوں کو اداسیاں بخشیں
اسی نے زخم چُھپانے کا حوصلہ بھی دیا

*وہ اکثر کہتی تھی۔۔!!! کہ محبت کا تو پتا نہیں..!!! لیکن تمہارے پاس رہنے والوں کو تمہاری عادت ہونے لگ جاتی ہے* ۔۔!!! 🍁🖤

*اُس کے جانے کے بعد احساس ہوا کہ زندگی میں اور بھی بہت کُچھ تھا جو نظر انداز ہوتا رہا، بہت سے رشتے عدم توجہی کا شکار رہے، بہت سا وقت قابل استعمال تھا، بس صرف ایک شخص کے لئے زندگی روک کر رکھی تھی یار 💔*

وہ چاہیں بلا لیں جسے یہ اُنﷺ کا کرم ہے
بے اذن مدینے کے نظارے نہیں ہوتے
ہم جیسےنکموں کو گلے کون لگاتا
سرکارﷺ اگر آپ ہمارے نہیں ہوتے
❤️

And if they return one day...
Never forget how they left.... ❤️🙃

💔true story
ایک چوڑیاں بیچنے والی کو مجھ سے پیار ہوگیا اُسکی کیا کمال محبت تھی
وہ جہاں بھی جاتی وہاں کی مشہور چیز میرے لیے تحفے میں لاتی تھی
وہ میری خاطر میرے شہر میں چار سال تک رہی روزانہ میری منتیں کرتی اور روتی رہتی تھی
"کہتی ہوتی تھی کہ میرے نال شادی کر لے"
میرے لگاتار انکار پر وہ واپس اپنے آبائی گاؤں جھنگ چلی گئی
کچھ عرصے بعد میں اپنے دوستوں کے ساتھ باہو سلطان کے مزار پر گیا
میں اُدھر مزار کے باہر کھڑا تھا کہ پیچھے سے کسی نے میرا بازو پکڑا دیکھا تو وہی چوڑیاں بیچنے والی تھی
خوشی کے مارے وہ کہنے لگی کہ عاقب میری دعا رنگ لے آئی
"تیرا دیدار ہوگیا، ساڈی عید ہوگئ"
میں جب بھی دربار پر آتی تھی عاقب ،تجھے مانگتی تھی
اب تیرے لیے بیٹھی ہوں شادی نہیں کی
پھر اُس کی آنکھوں میں آنسوں آگئے
کہنے لگی بھیک منگنا،چوڑیاں بیچنا میرا قصور

اُس نے کہا کہ مجھ سے تمہیں کتِنا پیار ہے
میں نے کہا! ستاروں کا کوئی شُمار ہے
اُس نے کہا کہ کون تمہیں ہے بہت عزیز!
میں نے کہا کہ دِل پہ جِسے اِختیار ہے
اُس نے کہا کہ کون سا تحفہ ہے من پسند
میں نے کہا وہ شام، جو اب تک اُدھار ہے
اُس نے کہا ! خزاں میں ملاقات کا جواز؟
میں نے کہا کہ قُرب کا مطلب بہار ہے
اُس نے کہا کہ سینکڑوں غم زندگی میں ہیں
میں نے کہا کیا غم ہیں، جب غمگُسار ہے
اُس نے کہا کہ ساتھ کہاں تک نِبھاؤ گے؟
میں نے کہا کہ جتنی یہ سانسوں کی تار ہے

اِتنا مانُوس ہُوں سنّاٹے سے
کوئی بولے تو بُرا لگتا ہے

ہوتے ہیں ایک شکل کے دنیا میں سات لوگ,
جا تو بھی میرے جیسا کوئی اور ڈھونڈ لے....

ضروری نہیں ہوتا کہ ہر ہنسی میں خوشی پوشیدہ ہو کچھ قہقہے اس لیے بھی اونچے لگانے پڑتے ہیں کہ غم کا شور کسی کو سنائی نہ دے...💔
__🥀

میں چاہتا ہوں رات کے آخری پہر جب میرا وجود خود
سے نفرت کر رہا ہوتا ہے۔۔!! تم مجھ سے گفتگو کرو۔۔!!
مجھے مسلسل باتوں میں اُلجھائے رکھو ۔۔!! شاید میں
ہی جانتا ہوں کہ رات کا آخری پہر مجھ پر کیسے گزرتا
ہے۔۔!! اِک اِک لمحہ صدی کے جیسا ہوتا ہے۔۔!! ہر لمحے
کی اذیت اتنی دردناک کہ میں اگر رونا چاہوں بھی تو
آنکھ سے آنسوؤں نہیں نکلتے ہیں ۔۔!! میں بس چاہتا ہوں
کہ رات کے آخری پہر مجھے اکیلے مت چھوڑا کرو۔۔!!
مجھے ڈر ہے میں کسی روز اپنی ذات کے خلاف بغاوت
کر جاؤں گا۔۔!!!

ایک حد کے بعد انسان سب کُچھ چھوڑ دیتا ہے...!!
شِکایت کرنا، منانا اور پِھر مَن ایسا ہو جاتا ہے...!!
کوئی بات کرے تو بھی ٹھیک...!!
کوئی نہ کرے تو بھی ٹھیک...🙂🖤

ہاں مجھے تنہا اور کھوئے ہوئے لوگ پسند ہیں وہ جن کی دنیا، دنیا والوں کی دنیا سے الگ ہوتی ہے!!

وقت بیت جانے کے بعد جو قدر کی جائے، پھر وہ قدر نہیں افسوس ہوتا ہے!!

اور پھر ایک وقت آتا ہے جب ہمیں کسی کی طلب نہیں رہتی کسی کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی

میں سخت جان تھا اس کرب سے بھی بچ نکلا
میں جی رہا ھوں تجھے ہاتھ سے گنوا کر بھی..

سانبھن اوکھے ہو جاندے نیں
دُکھ جد بوھتے ہو جاندے نیں
دولت عیب لُکا لیندی اے
لوک فرشتے ہو جاندے نیں
اک مسئلہ جے حل نہ کریے
سو سو مسئلے ہو جاندے نیں
کَلیاں ٹُرنا پے جاوے تے
رستے لَمّے ہو جاندے نیں
ویلا چال جے بدلے کیفی
تخت وی تختے ہو جاندے نیں

اس کربِ مسلسل سے گزر کیوں نہیں جاتا
احساس مرا زندہ ہے مر کیوں نہیں جاتا
بےکار سی الجھن میں دل و جان گرفتار
جو کچھ بھی گزرنا ہے گزر کیوں نہیں جاتا
خنجر تھا اگر میں تو میرے وار کہاں ہیں
میں وقت کے سینے میں اتر کیوں نہیں جاتا