بارش کی طرح تجھ پے برستی رہے خوشیاں
ہر بوند تیرے دل سے ہر غم کو مٹا دے 🥀
ہم نے رکھی ہے فقط دل کی تسلی کیلئے
کیا کوئی جرم ہے تصویر تمہاری رکھنا؟
ترا دیدار ہو حسرت بہت ہے
چلو کہ نیند بھی آنے لگی ہے
تمہارے بعد وحدانیت کی حد کر دی
پھر جتنی بھی محبتیں آئی ، سبھی رد کر دی
بھیڑ میں دو منٹ آنکھوں سے وہ اوجھل ہوا تو ، پھر میں سمجھا کہ پریشانی کسے کہتے ہیں
کسی اپنے سے کبھی دھوکہ ملا ہے جس کو ، اس کو معلوم ہے حیرانی کسے کہتے ہیں
رات کا پچھلا پہر
روح کا بین
بکھرا وجود , بھٹکا دماغ
اذیت ناک وحشت
دل کے کسی گوشے میں پڑی تیری یاد
اور محبت میں ہوئے
خساروں کا حساب😊💔
تم میرے تخیل میں سدا رہو گی
اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ تم سے میرا رابطہ ہے کہ نہیں..
تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں
کبھی سن تو ذرا جو میں کہہ نہ سکا
میری دنیا تم ھی ہو، تم ھی آسرا
دعائیں سنو، ہاں، سزائیں سنو
مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
کہانی سنو، ہاں، زبانی سنو
مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا ت
کہانی سنو، ہاں، زبانی سنو
مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
دیوانہ ہوا، مستانہ ہوا
تیری چاہت میں کتنا فسانہ ہوا
تیرے آنے کی خوشبو، تیرے جانے کا منظر
تجھے ملنا پڑے گا اب، زمانہ ہوا
صدائیں سنو، ہاں، جفائیں سنو
مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
ہے تمنا ہمیں، تمھیں دلہن بنائیں
تیرے ہاتھوں پہ مہندی اپنے نام کی سجائیں
تیری لے لیں بلائیں، تیرے صدقے اتاریں
ہے تمنا ہمیں، تمھیں اپنا بنائیں
نہیں مشکل وفا، ذرا دیکھو یہاں!
https://youtu.be/_XBVWlI8TsQ
story of many peoples kahani suno zabani suno 💔
کوئی دیوار بھی نہیں
میں پھر بھی قید ہوں تجھ میں❤️
جان ہوتے ہوئے ' بے جان بُرے لگتے ہیں
خوش ادا لوگ پریشان بُرے لگتے ہیں
اچھی لگتی ہیں مجھے نیلگوں آنکھیں ' لیکن
اِن میں ٹھہرے ہوئے طوفان بُرے لگتے ہیں
تیری رحمت سے تو اِنکار نہيں ہے ' مولا !
جیب خالی ہو تو مہمان بُرے لگتے ہیں
میں نے اِک شخص کو کیا جیت کے ہارا
اب مجھے کھیل کے میدان بُرے لگتے ہیں
تجھ سے بہتر بھی کوئی میسر ہو اگر۔۔۔
پھر بھی ہم باخدا تیرا انتخاب کریں گے۔۔۔🖤
دل کی ہستی ویران کر گیا 🥀
وہ شخص جو کہتا تھا بڑا پیار ہے تم سے 💔
ھجر دونوں کو مار ڈالے گا ۔۔۔۔
دوست! فرصت نکال ملتے ھیں 🍂🍁♥️
آو چپ کی زبان میں ناصر
اتنی باتیں کریں، کہ تھک جائیں
ہم وہ پاگل ہیں
کہ ہاتھوں سے گنوا کر ہیرا
ہاتھ ملتے بھی نہیں
سوگ مناتے بھی نہیں !!
بُرائی سے نفرت ہی کرتا تھا پہلے
کہ اپنے بزرگوں سے میں نے یہی کچھ سُنا تھا
پھر اِک وقت آیا۔۔۔۔ کہ اورَوں کی خاطِر
بُری چیز کو بھی بُری چیز کہتے ہوئے
میں جِھجکنے لگا!!!!!!!
اب بُرائی کو اچھا سمجھنے لگا ہوں
یہی "اِرتقا" کی وہ دلدل ہے جس سے بچانا
کِسی کے بھی بس میں نہیں ہے
اگر مَیں نہ چاہوں!!!!!!!!
انسان چاہے جتنا بڑا مضبوط دل والا ہو اس کی ذات میں کوئی نہ کوئی ایسا غم ضرور ہوتا ہے جو یاد آنے پر آنسو بن کر ظاہر ہوتا ہے...
سُننے والوں کو فقط فرضی بیاں لگتا ہے
تیرا ہر بول میرے دل پر،یہاں لگتا ہے
اک تیرے بعد کوئی شخص کہیں پر بھی ہو!
ہو بھلے ڈھیر حَسیں،دل کو کہاں لگتا ہے ۔۔!
🥀✨🌠
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain