اے شخص آ بھی جا کہ کسی روز بیٹھ کر
ہر روز بڑھتے پیار کا کچھ حل نکال لیں!🥀
اب تو کسی سے بات کرنے کو دل نہیں کرتا زندگی نے سبق ہی ایسا سکھایا ہے 🥱
میرا دل جلدی بھر جاتا ہے لوگوں سے 😇🍁
وہ شخص جو نظر کو اک پل میں بھا گیا
وہ رہ گزر ضرور ہے پر ہم سفر نہیں
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤ گی مجھے
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
وہ ترے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں
دلِ بے خبر مری بات سن اسے بھول جا ، اسے بھول جا
نئے سفر میں ابھی ایک نقص باقی ہے
جو شخص ساتھ نہیں اسکا عکس باقی ہے
اٹھا کے لے گئے دزدان شب چراغ تلک
سو، کور چشم پتنگوں کا رقص باقی ہے
گھٹا اٹھی ہے مگر ٹوٹ کر نہیں برسی
ہوا چلی ہے مگر پھر بھی حبس باقی ہے
الٹ پلٹ گئی دنیا وہ زلزلے آئے
مگر خرابۂ دل میں وہ شخص باقی ہے
ہم اپنے سمجھنے میں تو کو چالاک ہوئے تھے
نا فھم تھے کب صاحب َ ادراک ہوئے تھے
بے سود کسی خاک پہ ہم خاک ہوئے تھے
اے کاش ترا خود کو پرستار نہ کرتے
ہم جانتے تو تم کھبی پیار نہ کرتے
کیا علم تھا ہم کو کہ ترا حسن ھے فانی
اک خواب کی مانند ہے الفت کی کہانی
ورنہ کبھی ضائع نہیں کرتے یہ جوانی
اور خود کو کبھی بیمار نہ کرتے
ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
اے کاش نگاہوں کو کبھی چار نہ کرتے
اے کہ گرم عشق کا بازار نہ کر تے
اے کاش ترا کود کو خریدار نہ کرتے
اے کاش محبت کا بیوپار نہ کرتے
ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے
کیا جانتے تھے ہم کہ تو مرجائیگی ایک دن
تو خاک ہے مرقد میں اتر جائیگی ایک دن
پردیسی ہے اس دنیا میں گھر جائیگی ایک دن
ورنہ تو محبت کا اظھار نہ کرتے ہم
ہم جانتے تو تم کھبی پیار نہ کرتے
کبھی ہم میں تم میں قرار تھا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
کاش دن تھم جاتے 💔
نہ جانے روٹھ کے بیٹھا ہے دل کا چین کہاں
ملے تو اس کو ہمارا کوئی سلام کہے
تم نہ کرنا میری نصیحت ہے
یہ محبت بھی اک اذیت ہے
چھوڑنے میں نہیں جاتا اسے دروازے تک
لوٹ آتا ہوں کہ اب کون اسے جاتا دیکھے
Dekh Kar Tujhe Dukh Mein Yun Ehsas Hota Hai,
Jaise Aaine Mein Khara Mera Aks Udas Hota Hai
نیند آںٔی نہیں رات بھر مجھ کو _____خواب بیٹھے رہے قطاروں میں 🍁
میرا تُم سے رَابطہ ہُو یا نہ ہُو
ہم زِندگی میں کبھی مِلیں یا نہ مِلیں
لیکن تُم میرے تَخیل میں ہمیشہ رہو گے تُمہیں کوئی میرے تَخیل سے جُدا نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔ یہاں تک کہ تُم بھی نہیں....!
برسوں سے چائے ٹھنڈی کرکے پی رہا ہوں
آج برسوں بعد اُسے اس کے شوہر کے ساتھ
باہر چائے پیتے دیکھا بظاہر تو کسی اور کے ساتھ ہنستی جی رہی تھی لیکن وہ اصل میں میری زندگی جی رہی تھی بے خیالی میں لیکن بھاپ اُڑتی گرم چائے پی رہی تھی.... ☕
ہم دونوں چائے کے دیوانے تھے
اسے ٹھنڈی چائے پسند تھی مجھے گرم
وہ اکثر کہتی تھی کہ تم ہمیشہ گرم چائے پیتے ہو
ایک دن میں تمھاری یہ عادت بدل دوں گی
میں ہنستا اور کہتا جسے شدت کی محبت ہوگی
وہی اپنی عادت بدلے گا
تمھیں مجھ سے محبت ہوئی تو تم
گرم چائے پینے لگو گی
اور اگر مجھے تم سے محبت ہوئی
جب تک جیوں گا چائے ٹھنڈی کر کے پیوں گا
وہ مسکراتی رہتی اور اثبات میں سر ہلاتی رہتی
پھر اچانک یوں ہوا کہ
محبت کی منزل ٹھکرا کر اس نے راستہ بدل لیا اس نے شادی کرلی اور ہمیشہ کے لئے جدا ہوئی اس کے بعد میری عادتیں بدل گئی اب میں اپنی زندگی نہیں جیتا اس کے یاد کے لمحوں میں جی رہا ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain