Damadam.pk
________.________jAsoOs.BiLLa's posts | Damadam

________.________jAsoOs.BiLLa's posts:

اس ویب سائٹ پر سب سے بڑی غلط فہمی میں ہوں میں میں خوبصورت میں سب سے اچھا حالاںکے ہوتے نہیں اگر آپکو بھی یہ غلط فہمی ہے ١٥ منٹ آۂنے میں خود کو دیکھ لیں ساری غلط فہمی دور ہوجای گی یہ میں والی عادت ختم کریں انسان میں تبدیلی تب آتی ہے جب وہ اپنی خامیوں پر کام کرتا ہے کوئی بھی پرفیکٹ نہیں

ایک انسان جو کسی جانور کو بھی تکلیف میں نہیں دیکھ سکتا وہ کسی کو تکلیف نہیں دے سکتا کاش لوگ مجھے بیوقوف سمجنا بند کردیں جسے ایک بار بات چیت ختم پوری زندگی اسکا مو دیکھنا پسند نہیں کرتا میں جلدی رحم کھانے والو میں سے ضرور ہوں لیکن بے رحم بھی بہت ہوں جب کچھ چیزیں بلا وجہ تکلیف دیتی ہے میں انہے زندگی سے باہر پھینک دیتا ہوں تاکے انہے اپنی اوقات یاد آجای کسی کو بیوقوف سمجنے کی غلطی نہ کریں شاید آپ خود بیوقوف ہوں جو ایک بھروسہ کرنے والا دوست کھو رہے ہیں خوش رہیں اور رہنے دیں ♥️

کچھ یادیں بھولی نہیں جاتی محسوس کی جاتی ہیں 😇💔آپ کو دکھ تب ہوتا ہے جب گہری لگاؤ رکھنے والی چیز اپ سے دور جاتی ہے
_  : کچھ یادیں بھولی نہیں جاتی محسوس کی جاتی ہیں 😇💔آپ کو دکھ تب ہوتا ہے جب گہری - 
مجھے شکایت نہیں محبت سے مگر۔۔ مجھے کھونے والے تجھے پشتوا ضرور ہوگا
_  : مجھے شکایت نہیں محبت سے مگر۔۔ مجھے کھونے والے تجھے پشتوا ضرور ہوگا - 

نائلہ 😍
ہم مر گئے تو ایک بڑا کام ہو گیا
سنتے ہیں دل کا درد بہت عام ہو گیا
ایک اور شب بغیر تمھارے گزر گئی
ایک اور داستان کا انجام ہو گیا

پتوں کی طرح مجھے بکھیرتا تھا زمانہ
اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی

رہ حیات کی تلخیاں پیتے پیتے
اب تو بہت کڑوے سے ہو گئے ہیں ہم

قدریں جو اپنا مان تھیں، نیلام ہوگئیں
ملبے کے مول بک گئی، تعمیر جو بھی تھی

اجڑی ہوئی دکان گلابوں کی دیکھ قیس
گھر آ کے اتنا رویا کہ ہلکان ہو گیا

دِل کے معاملات سے ، انجان تو نہ تھا
اِسی گھر کا فرد تھا ، کوئی مہمان تو نہ تھا
تھیں جن کے دَم سے رونقیں ، شہروں میں جا بسے
ورنہ ھمارا گاؤں ، یوں ویران تو نہ تھا
کٹ تو گیا ھے ، کیسے کٹا یہ نہ پوچھیے ؟؟
یارو !! سفر حیات کا آسان تو نہ تھا
نیلام گھر بنایا نہیں اپنی ذات کو
کمزور اس قدر ، میرا ایمان تو نہ تھا
رسماً ھی آ کے پُوچھتا ، فاروق حالِ دل
کچھ اِس میں اُس کی ذات کا ، نقصان تو نہ تھا🍁

زندگی میں اگر کسی شخص کا انتخاب کرنا پڑے
تو کسی ایسے شخص کا کریں،،،
جو آپ کی روح کے ہر رخ
ہر رنگ
ہر زبان سے واقف ہو
ورنہ ساری زندگی اپنی ذات کاترجمہ کرتے گزر جائے گی

مجھے خوش کرنے کی کوشش میں مت الجھو! بس کچھ ایسا بن جاو جو مجھے اذیت سے دو چار نہ کرے!.

کچھ لوگ جو خاموش ہیں یہ سوچ رہے ہیں
سچ بولیں گے جب سچ کے ذرا دام بڑھیں گے


خواب تو ٹوٹنے ہی تھے
ہم نے جاگتی آنکھوں سے جو دیکھے تھے


دوسری دفعہ گرم کی گئی چاۓ اور دوسری دفعہ تعلق بنانے میں پہلے جیسی مٹھاس نہیں رہتی💯


ہر وہ رشتہ اور تعلق
جس کیلئے میں نے شدت دکھائی
اس نے سوائے ذہنی اذیت کے مجھے کچھ نہیں دیا

غیر مانوس سی خوشبو سے لگا ہے مجھکو
تو نے یہ ہاتھ کہیں اور ملایا ہوا ہے

ایک ادھوری داستان ہوں میں
☘️میں چلے جاؤں گا زخموں کی تجارت کر کے
مدتوں تیرے شہر میں__ میرا چرچا ہو گا


☘️دریائے شب کے پار اتارے مجھے کوئی
تنہائی ڈس رہی ہے پکارے مجھے کوئی

Beautiful Structures image
_  :  میں پتھر ہوں لیکن جب اِس پتھر نے جان سے پیارا کھویا تھا ، تب رویا تھا -