Damadam.pk
________.________jAsoOs.BiLLa's posts | Damadam

________.________jAsoOs.BiLLa's posts:

:  میرے پاس جتنی محبت تھی میں نے وہ تم سے کر لی ہے ، تمہیں نہیں لگتا ؟ اگر... 
میری زندگی میں کوئی دوسرا آیا تو یہ اس کے ساتھ زیادتی ہو گی_🥀🖤
_  : : میرے پاس جتنی محبت تھی میں نے وہ تم سے کر لی ہے ، تمہیں نہیں لگتا ؟ - 

" پتہ نہیں کِیوں لیکن ۔۔۔ لوگ چھوڑتے ہی جا رہے ہیں! ۔ " ♥️🍁

Beautiful People image
_  : صحرا سے ہوکے باغ میں آیا ہوں سیر کو ہاتھوں میں پھول ہیں میرے پاؤں میں ریت - 

پر میرے تیر ترازو ہی نہیں ہوتے تھے
جس کا ڈر تھا مجھے معلوم پڑا لوگوں سے
پھر وہ خوش بخت پلٹ آیا تیری دنیا میں
جس کے جانے پہ مجھے تو نے جگہ دی دل میں
میری قسمت میں ہی جب خالی جگہ لکھی تھی
تجھ سے شکوہ بھی اگر کرتا تو کیسے کرتا ۔۔
میں وہ سبزہ تھا جسے روند دیا جاتا ہے
میں وہ جنگل تھا جسے کاٹ دیا جاتا ہے
میں وہ در تھا جسے دستک کی کمی کھاتی ہے
میں وہ منزل تھا جہاں ٹوٹی سڑک جاتی ہے
میں وہ گھر تھا جسے آباد نہیں کرتا کوئی
میں تو وہ تھا کہ جسے یاد نہیں کرتا کوئی
خیر اس بات کو تو چھوڑ بتا کیسی ہے؟؟
تو نے چاہا تھا جسے وہ تیرے نزدیک تو ہے
کون سے غم نے تجھے چاٹ لیا اندر سے
آجکل پھر تو چپ رہتی ہے سب ٹھیک تو ہے

تو کسی اور ہی دنیا میں ملی تھی مجھ سے
تو کسی اور ہی موسم کی مہک لائی تھی
ڈر رہا تھا کہ کہیں زخم نہ بھر جائیں میرے
اور تو مٹھیاں بھر بھر کے نمک لائی تھی
اور ہی طرح کی آنکھیں تھی تیرے چہرے پر
تو کسی اور ہی ستارے کی چمک لائی تھی
تیری آواز ہی سب کچھ تھی مجھے مونثِ جاں
کیا کروں میں کہ تو بولی ہی بہت کم مجھ سے
شہر آوازیں لگاتا تھا مگر تو چپ تھی
یہ تعلق مجھے کھاتا تھا مگر تو چپ تھی
وہی انجام تھا عشق کا جو آغاز سے ہے
تجھ کو پایا بھی نہیں تھا کہ تجھ کھونا تھا
چلی آتی ہے یہی رسم کئی صدیوں سے
یہی ہوتا تھا یہی ہو گا یہی ہونا تھا
پوچھتا رہتا تھا تجھ سے کہ بتا کیا دکھ ہے
اور میری آنکھ میں آنسو بھی نہیں ہوتے تھے
میں نے اندازے لگائے کہ سبب کیا ہو گا
پر میرے تیر ترازو ہی نہیں

کسی کے پاس ہے وہ سارے کا سارا "
میرے پاس بس ایک تصویر ہے اس کی"
__🖤


اتنا تو جانتا ہوں کہ اب تیری آرزو
بےکار کر رہا ہوں اگر کر رہا ہوں میں..!


پہلی پہلی قربتوں کی پھر اٹھائیں لذتیں
آشنا۔۔۔۔۔آ پھر ذرا ، نا آشنا ہو کر ملیں


اب تو کُچھ بھی نہیں رہا دل میں
پہلے افسوس بھی تھا حیرت بھی

سوچو گے______ تو ہر سو نظر آئے گی الفت!!!
دیکھو گے تو اک شخص بھی ہم سا نہ ملے گا!!!

اک تیری برابری کے لئے خود کو کتنا گرا چکا ہوں میں _!!♥️🌚

Beautiful People image
_  :  عجب سنجیدگی اوڑھے بہت بےحس سا لڑکا ہوں - 

ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺮﭘﺮﺳﺖ ﺟﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﻣﻘﯿﻢ ﺗﮭﮯ۔
ﺩﻧﯿﺎ ﭘﺮﺳﺖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﺟﻼ ﺩﯾﺎ۔
_  :  ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺮﭘﺮﺳﺖ ﺟﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﻣﻘﯿﻢ ﺗﮭﮯ۔ ﺩﻧﯿﺎ ﭘﺮﺳﺖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﺟﻼ ﺩﯾﺎ۔ - 
کبھی مُنافقت چھوڑ کر آنا 💯 تُمہیں مُخالفت کرنا سکھائیں گے
_  : کبھی مُنافقت چھوڑ کر آنا 💯 تُمہیں مُخالفت کرنا سکھائیں گے - 

سنو کوئی خریدارھے نظر میں۔۔۔۔۔۔
مفلسی کے دن ھیں وفا بیچنی ھے

بچھڑ، کے مجھ سے ،تم اپنے کشش نہ کھو دینا """
اداس رہنے سے - چہرہ خراب ہوتا ہے
_  : بچھڑ، کے مجھ سے ،تم اپنے کشش نہ کھو دینا """ اداس رہنے سے - چہرہ خراب ہوتا - 


سڑکوں پہ رات کاٹ لی گھر تو نہیں گئے
تیرے بغیر دیکھ لے مر تو نہیں گئے
یہ کیا تمہارے چہرے کی رنگت بدل گئی
خوش باش ہم کو دیکھ کر ڈر تو نہیں گئے


دن گزر جائیں گے، تم ان چیزوں کو ترک کردو گے جن کی تمہیں عادت ہے، پسندیدہ انسان کو چھوڑ دو گے۔ اپنے خواب سے دستبردار ہو جاؤ گے، اور بالآخر یہ تمہارا حقیقت قبول کرنے کی طرف سفر ہوگا !


رات ڈھلنے لگی ہے سینوں میں
آگ سلگاؤ آبگینوں میں
دلِ عشاق کی خبر لینا
پھول کھلتے ہیں ان مہینوں میں....!

دُنیا کے سرکس میں سب سے بڑا تماشا محبت ھے_____!!!😊''!