Damadam.pk
________.________jAsoOs.BiLLa's posts | Damadam

________.________jAsoOs.BiLLa's posts:

قیمتی ہو کر مفت ہو جانا درویشی ہے 💯🥀

Sad Poetry image
_  : جن پر لٹا چکا تھا میں دنیا کی دولتیں ان وارثوں نے مجھ کو کفن ناپ کر دیا - 
dead 😭😭no one knows my pain cute kitten was no more
_  : dead 😭😭no one knows my pain cute kitten was no more - 
اوقات  کی  بات  مت  كیجیے  آپ  جیسے  رلا  کے  آیا  ہوں  ___!!🍁🌚
_  : اوقات کی بات مت كیجیے آپ جیسے رلا کے آیا ہوں ___!!🍁🌚 - 


وہ عجیب لڑکی تھی اُس کو راس آتا تھا—
سردیوں کے موسم میں کھڑکیاں کھلی رکھنا


مجھ سے پہلے بھی تھا وہ کسی اور کا !
یعنی ھم ایک بھی ہوتے تو -------
تین ہوتے


وحشتیں بڑھ رہی ہیں جینے میں.
۔
عشق اِک اور.....کرکے دیکھیں کیا...؟؟

Beautiful People image
_  : لِکھ دِیا جَاتا ہے مَقدر میں ، عِشق ----- عَادتاً نہیں ہوتا ! - 

دل کی خاموشی پہ مت جا
راکھ کے نیچے آگ دبی ہے🔥


اس قدر پیار سے آواز نہ دے...
یہ نہ ہو...
تو پکارے اور میں تصویر سے نکل آؤں...!!💕

ہم نے کہنا نہیں " خدا حافظ "
ہم نے یکدم ہی چھوڑ جانا ہے__
💔🙃


کتنے دھبے چھوڑ گئے نا؛ حرف تیرے, تیزاب جیسے !🌝💔


دست ضروریات میں بٹتا چلا گیا !!!
میں بے پناہ شخص تھا__گھٹتا چلا گیا
پیچھے ہٹا میں راستہ دینے کے واسطے
پھر یوں ہوا ___کہ راہ سے ہٹتا چلا گیا


" حالانکہ؛ مرض ہے مُجھے یادداشت کا لیکن
تُم ایسے ہُوئے یاد کہ ؛ بُھولے نہیں جاتے🍁💔


ہمارے بخت میں محرومیوں کے گھاؤ اتنے ہیں
ہمیں خوشیوں پہ ہنسنے کا سلیقہ تک نہیں آتا🖤🦋


صاف دل آپ ہیں لیکن یہ زمانہ تو نہیں
سب سے ہنس کر نہ ملا کیجیئے سو بار کہا ہے

خواب ٹوٹ جائیں تب بھی مسکراتے رہنا تا کہ آیندہ محبت کرنے والے بد گمان نہ ہوں

عشق جنت میں لے گیا مجھکو
آپ کہتے تھے کہ ایک دھوکہ ہے🖤


جو تیری جستجو میں چھوڑ دیا___!😊
اُس کا نعم البدل تو تُو بھی نہیں___!
_  :  جو تیری جستجو میں چھوڑ دیا___!😊 اُس کا نعم البدل تو تُو بھی نہیں___! - 

غریب کو روٹی خود ہی دیا کر مولا
تیرے بندے بڑا ذلیل کرتے ہیں💔
_  :  غریب کو روٹی خود ہی دیا کر مولا تیرے بندے بڑا ذلیل کرتے ہیں💔 -