Damadam.pk
________.________jAsoOs.BiLLa's posts | Damadam

________.________jAsoOs.BiLLa's posts:


لکھے تھے جو الفاظ و حرف تیرے ہجر میں
وہ سب مٹا رہا ہوں ___تمہیں بھلا رہا ہوں


اُس کے لہجے کی دُھوپ چھاؤں سے
دِن نکلتے ہیں _____ رات ڈھلتی ہے


میں اداسی کے ایک دفتر میں
💔
صرف ہنسنے کا کام کرتا ہوں

ہر زخم کا علاج مسیحائی میں نہیں
سمجھا ضرور ہو گا بچھڑنے کے بعد وہ

SaD MoOD😇 listening Song____ !!
(Tu Mera Hai Ye Veham)💔🧸


#شب ہجراں، اور #روگ پسند ھیں
#یکطرفہ محبت کے، جوگ پسند ھیں
#تم بھی #اگر #اداس ھو، #تو #آجاؤ
#مجھے #اپنے جیسے، #لوگ #پسند ہیں💔

میں انسانوں کے ہجوم کو پسند نہیں کرتا کیوں کہ________ ہجوم کا تصور صرف قیامت سے
متعلق ہے. مجھے ایک پھول ایک ستارہ . ایک انسان چاہیئے_____!!!😊🧸🥀


برسات سے ملاقات یوں ہی نہیں ہوتی
دھرتی کو دھوپ میں جلنا پڑتا ہے
شہرت کے شکھر کو چڑھنے کے لیے
گھٹنو کے بل بھی چلنا پڑتا ہے


اتنا فاصلہ تھا دعا اور مستجابی میں
کے دھوپ مانگنے جاتے تو ابر آجاتا
اور مجھے چھوڑ کر وہ جس آدمی کے پاس گیا
برابری کا بھی ہوتا تو صبر آجاتا


شکار آتا ہے قدموں میں بیٹھ جاتا ہے...
ہمارے پاس کوئی جال وال تھوڑی ہے


کاش میں تجھ پہ ریاضی کے سوالوں کی طرح
خود کو تقسیم کروں کچھ بھی نہ حاصل آئے

وہ دیکھتا رہے گا تو مسکان بنی رہے گی
ہماری خوشیوں کا دارومدار اسی پر ہے ❤️


تم بس میری سمت دیکھو کہ تمہارے دیکھنے سے
لگتا ہے سب ٹھیک ہو جاۓ گا... 💞


کَمبخت ضبط غم تُجھے غارت کرے خدا،
یُوں لَگ رہا ہے کہ میں پَریشان ہی نہیں.

حواسِ خمسہ پہ چھانے والوں
کو کیا خبر ہے؟
کہ اہلِ الفت
اداسیوں میں اسیر ہوکر
محبتوں کو نکھارتے ہیں.!
🥀🙃

چھاؤں دیتـے هیں جو صحـــرا میں کسی کو
دل میــــرا ایســے درختوں کو ، ولی کہتا هے..!!!🔥🥀
_  : چھاؤں دیتـے هیں جو صحـــرا میں کسی کو دل میــــرا ایســے درختوں کو ، ولی - 

شائد ہماری لکڑی کسی کام آسکے،
ہم بدنصیب پیڑوں کا سایہ تو ہے نہیں..!

میں بہترین دوست سمجھتا رہا اُسے
پھر یوں ہوا کہ اُس سے مجھے کام پڑ گیا
🖤🔥


انسان جب زندگی کے
امتحانوں سے گزر کر پتھر
ہو جاتا ہے تو ۔کوئی دل
دکھا بھی دے تو برا نہیں لگتا🙃


آسیب جفت سے ہوئے مانوس یوں کہ ہم
ہر دل سے اتر جاتے ہیں چار دن کے بعد..💔🙂