وہ تجھے بھول ہی گیا ہو گا
یاد رکھتا تو سلسلے رکھتا😊
________.________jAsoOs.BiLLa
: ﺍﺑﮭﯽ ﻋـــﺮﻭﺝ ﭘﺮ ﮬﮯ ﺗﻤﮭﺎﺭﺍ ﻣﻮﺳــــﻢ ﺧــــﺰﺍﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺧـــــﺮﯾﺪ ﻟﮯ ﮔﮯ -
پِھر مِلنے کا کہہ کر
وہ شخص کبھی نہیں لوٹا۔۔۔۔۔🥀
کچھ سوچیں درد کا دروازہ کھول دیتی ہیں💔🥀
میری زندگی کی ڈور ہمیشہ سے ایک ہی شخص کے ہاتھ میں رہی ، اس نے میری زندگی میں آکر مجھے زندہ کردیا پھر اس نے مجھے چھوڑ کر مجھے جیتے جی مار دیا۔🙃
کچھ ٹوٹ گئے, کچھ ہم نے توڑ دئیے
اب آنکھیں آزاد ہیں خوابوں کی قید سے😊
محبت تمہارے بعد ، وہ بھی کسی اور سے
ایسے ______ عشق کا سر قلم نہ کر دوں
غصہ کی موجودگی میں کسی کو معاف کر دینا بھی صدقہ ہے !!
حضرت واصف علی واصف علیہ الرحمتہ
میری آنکھوں کے دام پورے دو
میں نے خوابوں سمیت بیچی ہیں
________.________jAsoOs.BiLLa
: تمہاری سرد مہری سے،الجھنے سے تو بہتر تھا ہم اپنی ذات کے قصے در و دیوار سے -
________.________jAsoOs.BiLLa
: Meri Bike
________.________jAsoOs.BiLLa
: ہم تو موجود تھے راتوں میں اجالوں کی طرح تم نے ڈھونڈا ہی نہیں ڈھونڈنے والوں -ہاں گزر جائے گا______اپنا زمانہ لیکن میں تری یاد کو بوڑھا نہیں ہونے دونگا😊😢
پھول یوں ہی نہیں کھل جاتے بیج کو دفن ہونا پڑتا ہے
وہ جا چکا ہے مجھ کو بھی معلوم ہے مگر!🔥💯
جس سمت وہ گیا ہے ادھر دیکھنے تو دو
وہ میری آنکھوں سے اوجھل ہوا نا جب*💔
*سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہو گئ تھی
عین ممکن ہے ہم جنت میں بھی نہ مل سکیں
یہاں ذات کا مسئلہ وہاں درجات کا دکھ
اور تمہارا ہونا میری خوشیوں کی عمریں دراز کرتا ہے 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain