میرا وجود اگر راستے میں حائل ہے
تم اپنی راہ نکالو، پھلانگ جاؤ مجھے🖤
________.________jAsoOs.BiLLa
: اک چوٹ کے قصے پہ ہنسے لوگ تو میں نے پھر پیش کسی زخم کی --- تفصیل نہیں کی. -کبھی کبھی میٹھی گفتگو کر کے لوگ آپ کو عزت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں…! 💔
مرشد ہماری پشت پہ ہے قبروں کی قطار
گھر کے بڑے چلے گئے تو ہم بڑے ہوۓ...
ہم سر پھروں سے کوئی توقع نہ کیجیئے
غصے میں چل پڑیں گے محبت پہ تھوک کر
شاید کہ پھر کبھی تیرا سامنا نہ ہو
#میں نہیں جانتی تجدید تعلق کیا ہے
میں نے ایک بار جسے چھوڑ دیا سو چھوڑ دیا
اب ہجر کو بنائیں گے رنگین تیرے خواب
ہم دونوں کی تو ساتھ میں تصویر بھی نہیں 😔
میں نے رشتوں پہ اعتبارکیا
اورپھرمجھ کوکھاگئےرشتے🌸☺️
________.________jAsoOs.BiLLa
: JaB TuM loG bABu ShOna KhEl RhY Thy TaB mAi GYm Karrha Tha😂😅ResUlt :tum -
________.________jAsoOs.BiLLa
: ThEY laUgh at Me ,,, BeCause I'm diFFereNt,,🖤 I laUgh at thEm ,, BeCause -
________.________jAsoOs.BiLLa
: بتاؤ تُم سے کہاں _ _رابطہ کیا جائے؟؟ کبھی جو تُم سے ضرورت ہو بات کرنے کی!!❤️ -
تو مرے صبر کا اندازہ لگا سکتا ہے
تیری صحبت میں ترا ہجر گزارا ہے میاں
قافیے ہو گئے... غُلام اُس کے
جس نے تُم کو !! رَدیف میں رکھا
________.________jAsoOs.BiLLa
: ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ، ﮐﮧ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ لذﺕ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻦ ﮔﺌﯽ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ مجهے " ﻣﻮﻡ "ﺳﮯ" ﭘﺘﮭﺮ " ﺑﻨﺎ -
ملے گے نہیں نایاب ہے ہم____🤍🥀
اے مری چشمِ فسردہ یہ سزا کیسی ھے
میرا ھر خواب الگ، خواب کی تعبیر الگ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain