ردِ دعا کا نصف اثاثہ تمہارے نام !!
تم نے بھی میرے ساتھ ہتھیلی اٹھائی تھی
اِک دَرد ہے جو سہہ رَہا ہُوں میرے خُدایا ...
اِک بات ہے جو تُجھ سے اکیلے میں کَروں گا ___🖤
لوگوں سے دھوکہ کھانے کے بعد بعض دفعہ انسان اتنا محتاط ہو جاتا ہے کہ اچھے لوگوں سے بھی ڈر نے لگتا ہے
اور بہتر تو یہ تھا کہ ہم کبھی ملے ہی نا ہوتے🔥✨
مجھے لگا تھا کہ تم آ گئ ہو باتوں میں
مگر تمھاری زہانت کی داد دیتا ہوں🔥
چاند مکمل دیکھا جو
ایک ادھوری لڑکی نے
جانے دل میں کیا سمائی
یک دم آنکھیں بھر آئیں
اس رنگِ تعلق پہ تعجب ہے کہ ہم لوگ
موجود تو ہوتے ہیں میسر نہیں ہوتے😊
غم چُھپانے کے سو #طریقوں میں
#مُسکرانا ہی سب سے مشکل ہے😊
________.________jAsoOs.BiLLa
: گھر والے جب بھی کہتے ہیں بھاڑ میں جاؤ میں سیدھا آپ لوگوں کے پاس آ جاتا -
________.________jAsoOs.BiLLa
: خاک سےتخلیق میری،میں #فرشتہ تو نہیں #ابن آدم ہوں بہت خامیاں رکھتا ہوں -12minute pehly Advance Eid Mubarak
It's 11:48 😄
ہاتھوں میں لیۓ مشعلیں کچھ لوگ رات کو!
دے کر فریب روشنی_____!بستی جلاگۓ!..
قاصد دیارِ یار سے لائے ہو کچھ خبر___
عید تو دہلیز پر ہے وہ آئے کیوں نہیں___🖤
Allah ne mujhy papers name k azab say chutkara dila dia aj 😅😅aj ka din mery lye eid ka din h
وہ آنکھ جس کے لیے میں اداس رہتا ہوں
بھری ہوئی ہے کسی اور ہی نظارے سے 🌸💔
لگی جو چوٹ ۔تو پہروں خیال آتا رہا ۔
کہاں گئے ؟ میرا صدقہ اتارنے والے
مختصر سا قیام ہے اور بس،
ہم یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے
یہ اُس کا اپنا طریقہ ہے ، دان کرنے کا
وہ جس سے شرط لگاتا ہے، ہار جاتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain