Damadam.pk
________.________jAsoOs.BiLLa's posts | Damadam

________.________jAsoOs.BiLLa's posts:

مجھے سکھاؤ کوئی آداب اداسی کے
غم سے بھر جاؤں تو ہنسنے لگتا ہوں !!!

اسے پتہ تھا ______ برا وقت آنے والا ہے
'خدا تمہاری حفاظت کرے' وہ بولتا تھا
میں اس کے پاس دوبارہ کبھی گیا ہی نہیں
وہ سب سے ملتا تھا اور میرا خون کھولتا تھا

اے حرفِ تسلی تیرے مشکُور ہیں ، لیکن
یہ خیر ہے ،کہنے سے، بہت آگے کا دُکھ ہے


ہم آسمان سر پر اٹھانے والے,🔥
خاموش رہنے لگے ہیں دیکھو

If u hate me then i konsa love you chal bhaag 😒

تیرے غم سے ایک دم بجھ گیا
اپنے گھر کا اکلوتا چراغ تھا میں
_  : تیرے غم سے ایک دم بجھ گیا اپنے گھر کا اکلوتا چراغ تھا میں - 


ساری دیواروں کو میں دَر لِکھتا
آپ سے پُوچھ کر اگر لِکھتا !!
اُجڑی بستی کو کہکشاں کہتا !!
ساری قبروں کو اپنا گھر لِکھتا


سپردِ خاک مرا ، ایک ایک خط نہ کرے
وہ بدگمانیوں میں فیصلے غلط نہ کرے
سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی
جدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے


میری چیخ نے اک بھیڑ تو اکٹھی کی ،،
مگر میرا پکارا ہوا نہیں آیا ۔!!

میں مر گیا تو میرے بعد میرے شعروں کو
زمیں میں دفن کرو گے تو پھول نکلیں گے

شامل ہوئے ہیں بزم میں مثل چراغ ہم
اب صبح تک جلیں گے لگاتار دیکھنا

اب یہ تُجھ پر ہے مُحبت میں ہمیں جیسے گُزار،
ورنہ ہم لوگ تو مرضی سے جِیا کرتے تھے۔


اتنی تاخیر نہ کیجیے پلٹنے میں۔۔🔥
کہ چابیاں بے اثر ہو جائے تالوں پر۔۔✨


آج تو بے رُخی کی حد کر دی
حـال پوچھا نہیـں اُداسـی نے

تجھے اداس بھی کرنا تھا خود بھی رونا تھا
یہ حادثہ تو میری جان یوں تو ہونا تھا
وہ مجھ کو توڑ کے پھر جوڑتا رہا اکثر
میں اس کے واسطے شائد اِک کھلونا تھا
_  : تجھے اداس بھی کرنا تھا خود بھی رونا تھا یہ حادثہ تو میری جان یوں تو ہونا - 

مجھکو رنگوں کی طرح لگتی هے دنیا ساری
رنگ رنگوں میں ملیں ,رنگ بدل جاتے هیں

ﺻﻠﯿﺐِ هجر ﺳﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮﺍُﺗﺎﺭﺗﺎ ﺑﮭﯽﻧﮩﯿﮟ.
ﺍُﺳﮯ ﻃﻠﺐ ﺑﮭﯽ ﮬﮯ ﻣﯿﺮﯼ ، ﭘُﮑﺎﺭﺗﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ


دعائیں کر لو، دوائیں کر لو، مگر فنا سے نہ بچ سکو گے
جو لکھنے والے نے لکھ دیا ہے کہ سب مریں گے، تو سب مریں گے


تمام ناخدا ساحل سے دور ہو جائیں
سمندروں سے اکیلے میں بات کرنی ہے


سارے جھگڑے ہی ذندگی تک ہیں
کون مرتا ہے پھر کسی کے لئیے