Damadam.pk
________.________jAsoOs.BiLLa's posts | Damadam

________.________jAsoOs.BiLLa's posts:


تم بھی تو بہاروں کی طرح مجھ کو ملے تھے ۔
میں بھول گیا تھا کہ بدل جاتے ہیں موسم


خوش خیالی ہے ورنہ لوگوں کا
لوگ نعم البدل ____ نہیں ہوتے
اس لیئے پونچھ لی بھری آنکھیں
مسئلے رو کے حل ____ نہیں ہوتے

تیرے عیبوں کو چھپاؤں تو چھپاؤں کیسے
تو نے لوگوں کو ہمراز بنا رکھا ہے

کوئ ایسا اسمِ عظیم ہو
مجھے تیرے دُکھ سےنجات دے


اپنوں کے ہوتے ہوئے بھی اگر انسان کو دکھ میں سہارا نا ملے تو اسے سوچنا چاہیے کہ وہ ایسے رشتوں پر فاتحہ پڑھے یا خود پہ💔


اسکی پیشانی پہ ہلکا سا جو بل پڑتا ہے...
رات اور دن کی روانی میں خلل پڑتا ہے.


تیرے وِصال کے لمحے ، بِکھر گئے مجھ سے
خدا کرے کہ ، تیرے ہجر کی حفاظت ھو


اتنا فاصلہ تھا دعا اور مستجابی میں
کے دھوپ مانگنے جاتے تو ابر آجاتا
اور مجھے چھوڑ کر وہ جس آدمی کے پاس گیا
برابری کا بھی ہوتا تو صبر آجاتا

یہ فرشِ دِل تِرے شایان تو نہیں، لیکن
ذرا ٹھہر کہ کوئی انتظام کرتا ہُوں
یہ بات، اُس کو بہت دیر سے ہُوئی معلوُم
کہ، میں تو صِرف اُسی سے کلام کرتا ہُوں

دنیا گول ہے😊
منافق ماحول ہے😏

کسی نے دھول کیا آنکھوں میں ڈالی
میں اب پہلے سے بہتر دیکھتا ہوں


مدت کے بعد آج فقیروں کے جام میں!
اتری ہے کہکشاں، تری آنکھوں کی خیر ہو!!


سیدھے درخت اور سیدھے لوگ
سب سے پہلے کاٹے جاتے ہیں


بدلا جو وقت گہری رفاقــــــــت بدل گئی
سُورج ڈھلا تو سائے کی صورت بدل گئی
اک عُمر تک مــــیں اُس کی ضرورت بنا رہا
پھر یوں ہوا کہ اُس کی ضرورت بدل گئی


مجھے قبول ہے خالی پڑا رہوں لیکن
جہاں پہ تم ہو،کوئی دوسرا نہیں رکھنا!


اسے اب تک خیال ہے میرا _____!
کیا لطیفہ ہے روز ہنستا ہوں _____!


اداسیوں کا اگر یہ موسم
ٹھہر گیا تو غضب کرے گا

ہم آخری گلاب ہیں دنیا کی شاخ پر....
ترسیں گے ہم کو لوگ یہ اگلی بہار میں ...
ہم کھو گئے تو ڈھونڈ تے پھرتے رہو گے تم ...
لاکھوں میں مل سکیں گے نہ ہم سے ہزار میں
_  : ہم آخری گلاب ہیں دنیا کی شاخ پر.... ترسیں گے ہم کو لوگ یہ اگلی بہار میں ... - 
زندگی  ڈھیر  تقاضون کا بھرم  رکھتی  ہے  
میں  گزارو  نہ  گزارو  یہ  گزر جاۓ گی
_  : زندگی ڈھیر تقاضون کا بھرم رکھتی ہے میں گزارو نہ گزارو یہ گزر - 

جن کو جینا عزیز ہے مولا
ان کو عمریں ہماری لگ جائیں