Damadam.pk
________.________jAsoOs.BiLLa's posts | Damadam

________.________jAsoOs.BiLLa's posts:


پرانے یار بھی آپس میں اب نہیں ملتے
نہ جانے کون کہاں دل لگا کے بیٹھ گیا

EiD Mubarak♥️


اپنے مطابق ڈھال کر مجھے
خود سے آزاد کر دیا شاہد

زندگی کے اس حصّے میں ہوں جہاں
عید کے کپڑے لینے کو بھی دل نہیں کرتا♥️


دوسرے رنگ نظر ہی نہیں آتے مجھ کو
زرد ایسا ہوں کہ ہر چیز ہری لگتی ہے
ایک ہی عمر ہے دونوں کی مگر دیکھنے میں
میری تنہائی ذرا مجھ سے بڑی لگتی ہے۔

پھر دل کو ہوگئی ہے وہی راہ گزر عزیز
پھر آ گئے فریب میں ہم مدتوں کے بعد

مجھ میں اچھائی' کوئی ھے ہی نہیں...
جو بُرا کہے۔۔۔۔ سو مان لیتا ھوں

دور حاضرکی محبت کی حقیقت سن لو
سر میں درد ہو تو محبوب برا لگتا ہے

اندر کے موسم آباد رہیں ، باہر گزارہ ہو جاتا ہے...!


بکھرا هوا کهیں هے تو ٹوٹا هوا کھیں!!!!!.
هر سمت آدمی هے زرا دیکھ کر چلو!!

حسین لڑکی تِرے شوق سب بجا ہیں مگر
میں خاندان میں واحد کمانے والا ہوں__🖤🔥

واپسی تُم پہ فرض تھوڑی ھے
یہ محبّت ھے قرض تھوڑی ھے♥️🥀

کسی کمزور کا کب احترام کرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔⁦🔥
یہ دنیا ظرف دیکھ کر سلام کرتی ہے۔۔۔۔۔۔⁦💯

ہماری آنکھیں جو کبھی شعر سنانے لگ جائیں تم جو غزلیں لیے پھرتے ہو ٹھکانے لگ جائیں

اپنے قبیلے کے رواجوں سے بغاوت کرکے
میں نے یک طرفہ محبت میں خسارے جھیلے

ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﮔﺎ
ﺗﯿﺮﮮ ﺟﯿﺴﺎ
!!....ﻣﮕﺮ "ﻣﺨﺘﺼﺮ" ﺳﻨﻮ
ﮨﻢ ﺗﺠﮭﮯ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ....ﺗﯿﺮﮮ
!!.ﺟﯿﺴﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ

خیریت نہیں پوچھتا ___ خبر رکھتا ہے
سنا ہے وہ شخص مجھ پہ نظر رکھتا ہے
_  : خیریت نہیں پوچھتا ___ خبر رکھتا ہے سنا ہے وہ شخص مجھ پہ نظر رکھتا ہے - 

میں اُس کے ساتھ جُفت ہو جاؤں
دُعـــــا مانگی ہے، طاق راتوں میں

رشتوں کی قدر کیجئے کیونکہ ۔
یہ تصویریں کسی کی کمی کو پورا نہی کر سکتیں ۔
_  : رشتوں کی قدر کیجئے کیونکہ ۔ یہ تصویریں کسی کی کمی کو پورا نہی کر سکتیں ۔ - 


سوچوں کی تصویر بنا کر قوس قزح کے رنگ بھروں
پھر یہ نسخہ ہدیہ کر دوں سارے اجڑے ذہنوں کو.