میں شام کے منظر میں ہوں تخیل شدہ اور
تم دور کسی گاؤں کی مغرب کی اذان ہو
شِکنجے ٹُوٹ گئے ، زَخم بدحواس ہُوئے
سِتم کی حد ھے کہ اِہلِ سِتم اُداس ہوئے
تو دیکھ لینا ہمارے بچوں کے بال جلدی سفید ہونگے
ہماری چھوڑی ہوئی اداسی سے سات نسلیں اداس ہونگی
جیب میں سوراخ ہو جائے تو
سکہ گرنے سے پہلے رشتے گر جاتے ہیں
میں تیرے بعد ____ زمانے کی دھوپ سے بچ کے
کسی کے سائے میں جائوں تو چھائوں چھبتی ہے
کس بھروسے پہ اذیت کا سفر جاری ہے
دوسرا مرحلہ آسان رکھا جائے گا کیا؟
مان بھی لے کہ تجھے میں نے بہت چاہا ہے
دوست سر پر مرے قرآن رکھا جائے گا کیا؟
ﺟﯿﺴﮯ ﺭﻭﺗﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﮑﺮﺍﯾﺎ ﺟﺎﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ
ﺳﺞ ﺳﻨﻮﺭ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺳﻮﮒ ﻣﻨﺎﯾﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ
اس قدر پیار سے آواز نہ دے... یہ نہ ہو...
تو پکارے اور میں تصویر سے نکل آؤں...!!
________.________jAsoOs.BiLLa
: وہ مجھ سے دور ہے لیکن میں مسکراتا ہوں.. یہ اور بات ہے آنکھوں میں نمی رہتی -اک تعلق کو نبھانےکی سزا دی جائے
ہم پہ الزامِ بغاوت نہ لگایا جائے
کیا ملےگا تجھے بکھرے ہوۓ خوابوں کے سوا
ریت پرچاند کی تصویر بنانے والے
حقیقت دیکھ کر پارساؤں کی🙂
گہنگار ہونے پہ غرور آتا ہے 🔥😌🖤
میں کبھی وجد میں آیا تو یار تیرے لئے __!
خدا سے بات کروں گا کے تجھ پہ رحم کرے
تمام رات نہایا تھا شہر بارش میں
وہ رنگ اتر ہی گئے جو اترنے والے تھے
Proud to Be single ♥️🔥😈✌️
ہم کہ ٹھہرے ترے ماتھے پہ اداسی کی شکن ۔
جو کسی کے بھی ہنسانے پہ چلی جائے گی
________.________jAsoOs.BiLLa
: سارا شہر شناسائی کا، دعویدار تو ہے لیکن، کون ہمارا اپنا ہے، وقت ملا تو -
ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لئے پھرتے ہیں
تیری آواز میں کوئ تو پکارے ہم کو۔۔۔
تو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے
اچھے لگتے ہیں ترے بعد خسارے ہم کو
دل سے اتری ہی نہیں شام جدائ والی
ہااااائے تم تو کہتے تھے کے برا وقت گزر جاتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain