Damadam.pk
aasi-1's posts | Damadam

aasi-1's posts:

aasi-1
 

تمہیں ہے رشک، میرے اِرد گِرد لوگوں پر،
ہمیں یہ دُکھ کہ کوئی ایک بھی ہمارا نہیں
بِچھڑتے وقت تو آواز بیٹھ جاتی ہے،
اُسے لگا تھا کہ میں نے اُسے پُکارا نہیں۔۔۔

aasi-1
 

مر گیا تنہائی کی بانہوں میں کوئی بے مُراد
تعزیت کے واسطے_____آئے پرندے موت پر.
🥀💔

aasi-1
 

اس کو چاہنا اس پر مرنا چھوڑ دیا
عشق میں نے بھی اس سے کرنا چھوڑ دیا
جب وہ پڑھتا تھا تب میں بھی لکھتا تھا
اب اس نے پڑھنا میں نے لکھنا چھوڑ دیا
عاصم نثار

aasi-1
 

ہم تو ٹوٹے ہوئے دل جوڑنے میں مشہور
تھے پھر جب اپنا ٹوٹا تو ہنر ہی بھول گئے
🙂🥺

aasi-1
 

ہم نے جیتی سبھی جنگیں زمانے سے مگر
خود سے اکتائے ہوئے اپنوں سے ہارے ہوئے🥀🖤

aasi-1
 

تمہارے بعد کئی بار یوں ہوا ہے کہ ہم
جہاں پہ بنتا نہیں تھا وہاں اداس ہوئے

aasi-1
 

بال بکھرائے ٹوٹی قبروں پر
جب کوئی ماہ جبین روتی ہے
مجھ کو اکثر خیال آتا ہے
موت کتنی حسین ہوتی ہے

aasi-1
 

کوئی میرے دل دا حال نا جانے او ربا

aasi-1
 

نا جانے کیا بات ہے اور کیا حقیقت ہے
مجھے تمہی سے محبت تمہی سے نفرت ہے

aasi-1
 

ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب
اس لیے تجھ سے ملاقات نہیں چاہتے ہیں
کب تلک در پہ کھڑے رہنا ہے، اُن سے پوچھو
کیا وہ محشر کا تماشہ بھی یہیں چاہتے ہیں؟

aasi-1
 

تھا قابل علاج ــــــــــــــــــــ غم زندگی مگر
جس کی تلاش تھی وہ مسیحا نہیں ملا
قسمت کی بات ہے ہمیں اپنی زندگی میں
دل والے تو ملے پر کوئی دل سے نہیں ملا،،،

aasi-1
 

زخم دکھتے نہیں ابھی لیکن
ٹھنڈے ہوں گے تو درد نکلے گا
طیش اترے گا وقت کا جب بھی
چہرہ اندر سے زرد نکلے گا 🖤

aasi-1
 

میں خود کو بدل نا سکا زمانے کے ساتھ

aasi-1
 

میں نے لوگوں کو بدلتے ہوئے دیکھا ہے

aasi-1
 

بھری جوانی میں بال سفید ہو گئے ہیں
مجھ کو اندر سے کھا گیا ہے غم تیرا

aasi-1
 

دعا ہے میری یہ خدا سے
تو اپنے مکافات نا دیکھے

aasi-1
 

"ازیت ہے" پھولوں کا مرجھا جانا ، شام کا ویران ہو جانا اور
دلوں کا مر جانا

aasi-1
 

خدا کے بندے میں رو دوں گا

aasi-1
 

دل کرتا ہے تمہیں پکاروں، پھر سوچتا ہوں جس کو چھوڑتے وقت میری چیخیں نہ سُنائی دی، اُس کو میری پکار سے کیا فرق پڑے گا ☹️

aasi-1
 

لوگ موسم سے زیادہ بدل جاتے ہیں