کوئی تو رابطے کی صورت ہو،
ایک فون کال، ایک میسج ،
تمہارا بھیجا ہوا سرخ دھڑکتا ہوا دل❤️
تمہارے شہر سے میرے شہر تک آتے ہوئے بادل☁️
کوئی شناسا جو تمہارا ذکر کرے
تمہارا ہم نام کوئی بچہ
کوئی بات
کچھ بھی ہو جو اداسی کو دور کر سکے
پتہ نہیں یہ اداسی
ہم خالی ہاتھ رہ جانے والوں سے کیا چاہتی ہے🖤
دکھ ایسا ہے کہ رو بھی نہیں سکتا
کچھ بھی نہیں بدلا بس لوگ بدل گئے ہیں
کبھی کبھی خود کو سمجھ نہیں آتی کہ کیا لکھوں
میں بہت اداس ہوں
کوئی بات کر
دل مر گیا کب کا کا
کیا محبتوں میں بھی مکافات عمل ہوتا ہے