Damadam.pk
aasi-1's posts | Damadam

aasi-1's posts:

aasi-1
 

یار ! آجا کہ تیرے پہلو میں
چین,راحت, قرار سب کچھ ہے !

aasi-1
 

اب میری تصویریں بھی ہنستی نہیں ہیں

aasi-1
 

سنو کوئی تمہاری وجہ سے اداس ہے

aasi-1
 

تُو ہے ست رنگی دھنک اور میں گلی کُوچوں کی گرد
تو کہاں بارش سے پہلے ، میں کہاں بارش کے بعد

aasi-1
 

خسارہ ہے ہر وہ چیز, ہر وہ سہولت, ہر وہ شخص
جسکی قیمت آپکا ذہنی سکون ہو 💔😔

aasi-1
 

پچھلے برس کی بات ہے اک شخص تھا میرا
مجھ کو یقیں دلاؤ وہ میرا نہیں رہا۔۔۔۔۔۔۔!

aasi-1
 

اب تو مشکل ہے زندگی دل کی
یعنی اب کوئی ماجرا ہی نہیں۔۔۔!!
جون ایلیاء

aasi-1
 

تمام عُمر وفا کے گُناہ گار رہے
یہ اور بات، کہ ہم آدمی تو اچھے تھے
احمد ندیم قاسمی

aasi-1
 

ہم جیسے لوگ اکثر خود سے ہار جاتے ہیں

aasi-1
 

دماغ کی ساری رگیں درد کرتی ہیں
مگر مجال ہے کوٸ پھٹ کر میرا کام آسان کردے 💔🙂

aasi-1
 

کبھی کبھی ہم ہنستے رہتے ہیں،
صرف یہ ثابت کرنے کے لیے
کہ ہم ٹوٹے نہیں…💔
حالانکہ ہم بکھر چکے ہوتے ہیں۔"

aasi-1
 

" اکثر لوگوں کی زندگی خود سے جُھوٹ بولنے میں گُزر جاتی ہے ، جیسے کہ ؛ وہ آئے گا ، وہ روئے گا ، بُہت پچھتائے گا ، معافیاں مانگے گا ۔۔۔ مگر وہ کبھی نہیں آتا نہ ہی روتا پچھتاتا ہے ، پھر معافیاں مانگنا تو بُہت دُور کی بات! ۔ "

aasi-1
 

اَکھیاں وچوں نَم نئیں جاندا
دردا کِدھرے تَھم نئیں جاندا
جانا سی تے دَس کے جاندا
کوئی اِکو دَم نئیں جاندا
ساڈی خاطر رویا سی او
ساہنوں ایہو غَم نئیں جاندا
تجمل کلیم

aasi-1
 

بہت شور ہے قہقہوں کا تیرے نزدیک
میری سسکیاں تجھ تک نہیں پہنچے گی

aasi-1
 

میں اس بوڑھے کی طرح خود پر بوجھ ہوں
جس کی اولاد روز اس کے مرنے کا انتظار کرتی ہے۔🥀🥺
نسیم خان 🥀🥺

aasi-1
 

کچھ بھی اب تو حاصل جنون نہیں ہے
زندگی تو ہے پر زندگی میں سکون نہیں ہے

aasi-1
 

آخر پر صرف اک کاش رہ جاتا ہے

aasi-1
 

وہ اک روز محبتیں لائے گا
لیکن تب مجھے ضرورت نہیں گی
چند لوگ تڑپیں گے کچھ روز
میری موت پہ قیامت نہیں ہو گی

aasi-1
 

تم کیا جانو انسان اذیت کی کس حد پر جا کر خاموش ہو جاتا ہے

aasi-1
 

آج دل اداس ہے بہت
آج کوئی دل سے دعا دو