اسے کہنا..!! اگر دو، چار دن..!! ہفتہ، مہینہ..!! میرا کوئی لفظ..!! میرا کوئی شعر..!! نظر تم کو نہ آ پاۓ..!! کوئی دکھ سکھ کا لمحہ..!! کوئی شکوہ شکایت بھی..!! آپ اپنی موت ہی مر جاۓ..!! تو مجھ کو جان کر مردہ..!! مجھے اک بات بتلاؤ..!! خوشی کتنی مناؤ گے..!! غم کتنا مناؤ گے..!! 🖤
مجھے کسی بھی تعلق کے شروع کے دن بہت اچھے لگتے کیوں کہ اس میں آپکے رپلائی میں لمحہ بھر کی تاخیر ہو جائے تو سامنے والے کو آپ کی فکر ہونے لگتی لیکن تعلق جوں جوں پرانا ہوتا جاتا ایسے ایسے اس خلوصِ ختم ہوتا جاتا ۔۔ ایک وقت ایسا آتا کہ جسے آپکی لمحہ بھر کی خاموشی تڑپا دیتی تھی اسے آپ کے مرنے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا
محبت یوں بھی ھوتی ھے ❣️ ھمیشہ چُپ رھا جائے کبھی کچھ نہ کہاجائے حفاظت ایسے کی جائے کہ جیسے رازھو کوئی کسی پر سوز سینے میں کہ جیسے ساز ھو کوئی چُھپایا یوں اسے جائے کہ جیسے سِیپ میں موتی کوئی کہ دے اسے جا کر یہ بھی انداز الفت ھے طریق مہر چاہت ھے یہ بھی رمز محبت ھے کوئی کہہ دے اسے جا کر محبت یوں بھی ھوتی ھے ❣️