لوگ نفسیاتی نہیں ہوتے انہیں توڑا ہی اتنا جاتا ہے
کہ وہ جذبات کھو دیتے ہیں،مان نہیں رکھتے
منہ پھیر لیتے ہیں، دلچسپی نہیں لیتے۔"🤎
میں نے چپ ایسے سادھ لینی ہے،
لوگ سمجھیں گے مر گیا عاصم
کومل جوئیہ
جمے ہوئے تھے فضاؤں میں درد کے سائے،،،،
گمان پھر بھی ہمیں تیری آہٹوں کے رہے🍂
"شکوے آنکھوں سے گر پڑے ورنہ ۔۔
"لفظ ہونٹوں سے کب کہے میں نے ۔۔
جب بھی رونے کو دل کرتا ہے اور میں رو نہیں سکتا تو میں ہنس دیتا ہوں
سرد موسم سے کُچھ نہیں ہوتا ، سرد لہجے عذاب ہوتے ہیں! ۔
جن پہ احسان ہیں تیرے
اُن پہ حکومت کر.....
زندگی ۔۔۔۔۔ جا ۔۔۔۔۔
میرے منہ نہ لگا کر....