اُسے کہنا ..! جہاں ہم نے بچھڑتے وقت لکھا تھا..! کوئی رت ہو، کوئی موسم ۔۔! محبت مر نہیں سکتی۔۔! وہاں پر لکھ گیا کوئی ..! تعلق خواہ کیسا ہو، بالآخر ٹوٹ جاتا ہے! طبیعت بھر ہی جاتی ہے۔! کوئی مانے نہ مانے، پر محبت مر ہی جاتی ہے!🖤 صحــــرا نشـــــــیں
کسی نے ہاتھ تھام کر جھٹک دیا،شدید دکھ کوی قبول کہہ گیا کسی اور کو سوچتے ہوئے اور محبتیں بھی بے حسوں کو مل گئیں،برا ہوا یہ لوگ سوچتے نہیں ہیں کسی کو چھوڑتے ہوے __🍂🖤
کوئی تُم سے پُوچھے ، کون ہوں میں! تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں اِک دوست ہے ، کچّا پکّا سا اِک جھوٹ ہے ، آدھا سچّا سا اِک خواب ، ادُھورا پُورا سا اِک پُھول ہے ، رُوکھا سُوکھا سا اِک سپنا ہے ، بِن سوچا سا اِک اپنا ہے ، اَن دیکھا سا اِک رِشتہ ہے ، انَجانا سا حقیقت میں ، افسانہ سا کُچھ پاگل سا ، دیوانہ سا بس اِک بہانا ، اچھّا سا جیون کا ، ایسا ساتھی ہے جو دُور ہو تو ، کُچھ پاس نہیں کوئی تُم سے پُوچھے ، کون ہوں میں! تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں! 🦋❤️
کوئی بتلاؤ کہ اک عمر کا بچھڑا محبوب اتفاقاً کہیں مل جائے تو کیا کہتے ہیں جب تلک دور ہے تو تیری پرستش کر لیں ہم جسے چھو نہ سکیں اس کو خدا کہتے ہیں احمد فراز 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain