Damadam.pk
aasi-1's posts | Damadam

aasi-1's posts:

aasi-1
 

ہر ایک ہاتھ سے مُردوں میں جاں نہیں پڑتی
ہر ایک ہاتھ میں فیض___یسوع نہیں ہوتا
لطیف دشت علاقہ ہے___ خود شناسی کا
زیادہ بھیڑ میں خود سے رجوع نہیں ہوتا__!

aasi-1
 

دوست کہتے ہیں بھیجھو تصویریں کچھ أداس سی
کہ تم تو رکھتے ہو ایک فرقہ أداس لوگوں کا___🖤

aasi-1
 

وہ جن کے قہقہوں سے لرزتی تھی زندگی
کہتے ہیں ان کی آنکھ بڑی سوگوار تھی

aasi-1
 

بات کر کے مکر گیا کوئی
یونہی دل سے اتر گیا کوئی
وہ جو بچھڑا تو یوں لگا مجھے
مرے اندر ہی مر گیا کوئی 🥺🖤🔥

aasi-1
 

کہانی ٹھیک بنتی ہے نظارے ٹھیک ملتے ہیں
عموماً وقت اچھا ہو تو سارے ٹھیک ملتے ہیں
ہمیں تو جو ملا اپنا، وہی ڈسنے میں ماہر تھا
نجانے کیسے لوگوں کو سہارے ٹھیک ملتے ہیں

aasi-1
 

ہم سے پوچھو کہ محبت میں خسارہ کیا ہے.!
جان لے کر بھی کوئی پوچھے کہ ہارا کیا ہے..!!
ہاۓ _ اک عمر کٹی جن کی وفاداری میں.!
آج وہ پوچھتے ہیں، ہم نے سنوارا کیا ہے..!!

aasi-1
 

ہم سے پوچھو کہ محبت میں خسارہ کیا ہے.!
جان لے کر بھی کوئی پوچھے کہ ہارا کیا ہے..!!
ہاۓ _ اک عمر کٹی جن کی وفاداری میں.!
آج وہ پوچھتے ہیں، ہم نے سنوارا کیا ہے..!!

aasi-1
 

ختم تھا ہم پہ محبت کا تماشہ گویا
روح اور جسم کو ہر روز جدا کرتے ہیں
زندگی ہم سے تیرے ناز اٹھائے نہ گئے
سانس لینے کی فقط رسم اداکرتے ہیں۔۔💔

aasi-1
 

لگی ہوئی ہے کوئی بد دعا تعاقب میں !
سکون شکل دکھاتا ہے ___ لوٹ جاتا ہے

aasi-1
 

خود بھی کم نہیں میں اپنی تباہی کے لیے
دوستوں سے مجھے امداد بھی آجاتی ہے
رونا ہوتا ہے کسی اور حوالے سے مجھے
اور ایسے میں تیری یاد بھی آجاتی ہے

aasi-1
 

شاید کے اب کی بار وضاحت نہ پیش ہو
شاید کے اب کی بار نہ آؤں میں لوٹ کر

aasi-1
 

میں مانتا ہوں آزمائش ہے یارب
مگر میں ہمت کھونے لگا ہوں ...

aasi-1
 

گر آ سکو تو آؤ کبھی مل کے طے ہی کر لیں
یہ مسائلے محبت یہ معاملے وفا کے

aasi-1
 

چشم نم ڈھونڈ رھی ھیں تم کو
کاش کے دنیا میں تم ھی تم ھوتے

aasi-1
 

آنکھ صحرا نہ رہی روح بھی پیاسی نہ رہی
اس قدر ٹوٹ کے روئے کہ اداسی نہ رہی
کیا کہا, مر گئی تنہائی بھی دکھ سہتے ہوئے
یعنی ہم ہجر کے ماروں کی وہ داسی، نہ رہی

aasi-1
 

محبت کے صحیفوں میں جہاں تحریف ہوتی ہے
وہاں پھر ہجر کی____آیات کی تصنیف ہوتی ہے
محبت تو نہیں _____ لیکن انوکھا ربط ہے کوئی
مجھے اک شخص_کی تکلیف سے تکلیف ہوتی ہے

aasi-1
 

ہم نے عشق میں خود کو کھویا ہے
یہ وفا کی باتیں ہمیں نا سناؤ

aasi-1
 

میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں
زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں
یہ جو میں ہوں ذرا سی باقی ہوں
وہ جو تم تھے مر گئے مجھ میں

aasi-1
 

پرچھائیوں کے شہر کی تنہائیاں نہ پوچھ
اپنا شریکِ غم کوئی اپنے سوا نہ تھا
یوں دیکھتی ہے گمشدہ لمحوں کے موڑ سے
اس زندگی سے جیسے کوئی واسطہ نہ تھا

aasi-1
 

تماشا کرنے والوں کو خبر دی جا چکی ہے
کہ پردہ کب گرے گا, کب تماشا ختم ہو گا