پاگل ہو تم
بات نئیں سمجھتے
بات جو بگڑی ،، تو نہیں بنے گئی
نہیں بنتی تو نہ بنے
بس اتنی ہمت رکھنا
بات کیے بن رہ لینا
بولو
رہ لو گئے ناں ؟؟؟
🥺😟🔥🥀🌺
مانتا ہوں تجھے عشق نہیں مجھ سے لیکن
اس وہم سے اب کون نکالے مجھ کو ۔!!
سر کی کھائی ہوئی قسموں سے مکرنے والے
تو تو دیتا تھا حدیثوں کے حوالے مجھ کو ۔!!
🍁🍁🍁
بخت کے تخت سے یکلخت اتارا ہوا شخص
تُو نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص
ہم تو مقتل میں بھی آتے ہیں بصد شوق و نیاز
جیسے آتا ہے محبت سے پکارا ہوا شخص
کب کسی قرب کی جنت کا تمنائی ہے
یہ ترے ہجر کے دوزخ سے گزارا ہوا شخص
بعد مدت کے وہی خواب ہے پھر آنکھوں میں
لوٹ آیا ہے کہیں جا کے سِدھارا ہوا شخص
اب اندھیرے ہیں کہ لیتے ہیں بلائیں اُس کی
روشنی بانٹ گیا دیپ پہ وارا ہوا شخص
موت کے جبر میں ڈھونڈی ہیں پناہیں اس نے
زندگی یہ ہے ترے لطف کا مارا ہوا شخص
ماں میرے واسطے پریشان ہے
اسے کیسے کہوں
تیرے بیٹے کو محبت کھا گئی ہے
میں کہتا تھا نا
تم سے بچھڑ کر بالفرض جو زندہ رہا
تو بیمار ہی رہوں گا
ا دیکھ تو سہی
میں اب اکثر بیمار رہتا ہوں
اس کو چاہنا اس پر مرنا چھوڑ دیا
عشق میں نے بھی اس سے کرنا چھوڑ دیا
جب وہ پڑھتا تھا تب میں بھی لکھتا تھا
اب اس نے پڑھنا میں نے لکھنا چھوڑ دیا
زندگی پہ میرا جو کچھ اختیار ہوتا
تم سے بچھڑتے ہی مر جاتا
Elaaf
ایک یہ دکھ بھی اندر سے کھا رہا ہے ۔ہمارا پسندیدہ شخص کہیں ردی کے باؤ بک رہا ہوتا ہے
Happy birthday to me
