Damadam.pk
aasi-1's posts | Damadam

aasi-1's posts:

aasi-1
 

ہم خود سے ہارے لوگ کیا
کسی کو خوش رکھ پائیں گے ؟؟

aasi-1
 

تمہارے بعد میں ہر کسی کا ہو گیا ہوں
تمہارے بعد دکھوں نے بانٹ لیا مجھ کو

aasi-1
 

ہم وہ سیاہ بخت لوگ ہیں عاصم
جن کو مقدر کا لکھا بھی نہیں ملنا

aasi-1
 

میرے پاؤں کی آہٹ پر جو کھلتی تھی مجھے وہ کھڑکی یاد ہے
وہ پیپل وہ ندی وہ پہاڑ یاد ہیں اور وہ اداس سی لڑکی یاد ہے

aasi-1
 

یہ بارش یہ دھند و غبار کا موسم
کتنا سہانا ہے آج کوئے یار کا موسم
تم ساتھ ہو تو ہر طرف پھول کِھلتے ہیں
تمہارے ہونے سے ہر موسم ہے بہار کا موسم

aasi-1
 

شام کا ایک دھندلا سا منظر اداس ہے
ساحل ویران ہے اور سمندر اداس ہے
جو مجھے دیکھ کر پریشان ہیں انہیں سمجھاؤ
میں خوش ہوں کوئی میرے اندر اداس ہے

aasi-1
 

میں تقدیر کے فیصلوں کا منکر نہیں ہوں مگر
دکھ ہے اس بار اس نے خود ہاتھ چھوڑا تھا

aasi-1
 

کہیں میں ضبط کھو نہ دوں یہ سوچ
میں آخری بار بھی اس ملا نہ تھا
وہ گیا تو میری سانس تک رک گئی
مگر میں بچھڑ کر اس سے مرا نہ تھا

aasi-1
 

اس کی ذات سے کوئی گلہ نہ تھا
اور ترک تعلق کا میرا فیصلا نہ تھا
اس سے بھی بچھڑ گیا ہوں میں
جس سے بچھڑنے کا حوصلہ نہ تھا

aasi-1
 

میں تقدیر کے فیصلوں کا منکر نہیں ہوں مگر
دکھ ہے اس بار اس نے خود ہاتھ چھوڑا تھا

aasi-1
 

بدلہ جو وقت گہری رفاقت بدل گئ.!!!
سورج ڈھلا تو سائے کی صورت بدل گئ.!!!
اک عمر تک میں اس کی ضرورت بنا رہا.!!!
پھر یوں ہوا کے اس کی ضرورت بدل گئ.!!!

aasi-1
 

آنسووں کا ہی راج رہنے دو
میرے غم کا علاج رہنے دو
اپنی عادت تم اپنے پاس رکھو
مجھ میں میرا مزاج رہنے دو

aasi-1
 

صرف تمہیں بھولنے کے لیے اتنے سہارے ڈھونڈے۔۔۔۔۔۔
کھوکھلے قہقہے ،آنسو ،تنہائی ، محفلیں ،شاعری۔۔۔۔۔💔

aasi-1
 

وہ بھی کیا دن تھے 8 بجے تک میری 150 پوسٹس پوری ہو جاتی تھیں

aasi-1
 

تیری چاہت تیرا پیار باقی ہو گا .
سانس رکی ہو گی اعتبار باقی ہو گا
دیکھ لینا کوئی بھی نہیں اٹھائے گا جنازہ میرا
کفن چہرے پر ہو گا اور تیرا انتظار باقی ہو گا

aasi-1
 

زندگی کے تعاقب میں اتنے دور نکل آئے کہ وآپس پلٹنا مشکل ہو گیا

aasi-1
 

رت ہے خوشی کی مگر
آ دیکھ میں اداس ہوں

aasi-1
 

وہ جو رونق تھا ہر اک محفل کی
تمہارے بعد تنہائی سے مر گیا
مریض غم تھا شفایاب نہ سکا
وہ مسیحا کی مسیحائی سے مر گیا

aasi-1
 

کون سمجھے گا میرا درد یہاں
کس سے کہوں اداس ہوں میں

aasi-1
 

آج تیری گلی میں وفا کا تماشا ہو گا
اور کوئی تیرا بیمار وہاں بیٹھا ہو گا
سب کو حیرت ہوگی دیکھ کر انجام
میں بھی دیکھوں گا کہ کیا ہو گا
سر شام ہی بیٹھ کر سوچنے لگتا ہوں
ایک ہی تو دل ہے کتنا ٹوٹا ہو گا
تم کس لیے اداس ہو رہے ہو یار
محبت پر یقین ہے ضرور کوئی معجزا ہو گا ۔
خدا ہمیں پھر سے ملائے گا ایک دن
تب وہاں جدائی کا نہ کوئی خدشہ ہو گا
میں مجبوری کو سمجھ تو رہا ہوں عاصم ~
تم بھی تو دیکھو کوئی اور بھی راستہ ہو گا