Damadam.pk
aasi-1's posts | Damadam

aasi-1's posts:

aasi-1
 

اس کا نقش ہے اب تک متاعِ جاں محسن
ہوئی تھی جس سے ملاقات سرسری اپنی❤️

aasi-1
 

موت بھی وقت پر نہیں آتی
زندگی کے ستم نرالے ہیں

aasi-1
 

کیونکہ کہ جب تم یاد نہیں آتے
تب تم بہت یاد آتے ہو ۔۔
Really Miss u

aasi-1
 

تم یاد بھی نہیں اتے
پھر بھی میں اداس رہتا ہوں
کیوں رہتا ہوں

aasi-1
 

تیری یاد سے سارے رشتے توڑ کر جا رہا ہوں
میں آج تیرا شہر چھوڑ کر جا رہا ہوں

aasi-1
 

ہجر کی فصیلوں سے
وصل کے دریچوں تک
اس قدر مسافت ہے
لوگ ٹوٹ جاتے ہیں

aasi-1
 

ہم ہیں غُربَت میں گُزارے ہوئے اَیَّام جِنہیں
لوگ جب تَخت پہ آتے ہیں ، بُھلا دیتے ہیں!

aasi-1
 

Everything is right but I am wrong

aasi-1
 

سبھی ہارے ہیں قسمت کے آ گے محبت کو
یوں ہی نہیں بنا اک فرقہ اداس لوگوں کا.

aasi-1
 

جب نہیں آتے یاد تو دن بھر نہیں آتے یاد
جب یاد آتے ہیں بہت ہیں آتے یاد

aasi-1
 

میں اپنے دور کا وہ مطمئین منافق ہوں...!!
جو اپنے آپ کو ترتیب سے گنوا رہا ہے...!!!

aasi-1
 

خودکشی حرام ہے۔۔🙏
لیکن نہ جانے کیوں میرا جی چاہتا ہے۔۔
میں مر جاؤں 😢💯
خدا خیر کرے

aasi-1
 

دو ذرائع ہیں...........آب پاشی ڪے!!!
پھر بھی تڪیے پہ پھول اُگتے نہیں!!

aasi-1
 

مجھے لگتا ہے۔۔۔۔
پتا نہی کیوں۔۔۔۔
میں روز بروز اذیت پسند ہوتا جا رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔
کبھی خود کو اذیت دیتے دیتے پتا نہی کیوں دل بڑی شدت سے دھڑکتا ہے۔۔۔ ۔۔ دل کرتا بس بہت جی لیا۔۔۔ اب خودکشی کر لی جائے۔ ۔۔ اپنی سانسیں روک لی جائیں۔۔۔ نہی برداشت ہوتی تنہایاں نہی برداشت ہوتا کہ کوئی ہماری ذات کو روندھ کے گزر جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دل کرتا خود کو اتنی اذیت دوں کہ اذیت سہتے سہتے آنکھوں سے آنسوؤں کی جگہ خون نکلے اور موت آ جائے۔۔۔۔۔

aasi-1
 

پہلے سہ وہ جنونِ محبت نہیں رہا۔۔۔
کچھ کچھ سنبھل گئے ہیں
تیری دعا🤲 سے ہم۔

aasi-1
 

میں اپنے وجود کے اندر بھٹکتے بھٹکتے تھک گیا ہوں،
میں نے اپنے وجود کے مسافتوں میں بڑی ٹھوکریں کھائی ہیں، بڑے دکھ جھیلیں ہیں

aasi-1
 

ﻟﻮﭦ ﺟﺎﺅ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ
. ﺍﻭﺭ ﮐﮩﻮ ﮐﮧ ﺑﮭﭩﮏ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﮟ

aasi-1
 

مجھے معلوم تھا ناگن مجھے ڈس سکتی ہے
آنکھ پھڑکی تھی میری، پھڑکی بھی اچھی خاصی..
تھوڑا سا زہر چیونٹی میں بھی ہوتا ہے میاں
وہ تو پھر لڑکی تھی، اور لڑکی بھی اچھی خاصی..

aasi-1
 

تعویذ لکھ کے دیتا تھا عمر طویل کے
عامل وہ خود بیچارا جوانی میں مر گیا

aasi-1
 

جانے والے تو زندہ رہتے ہیں
موت آتی ہے جینے والوں کو