کیسے بھلا پائیں گے اس سال کو اس کا ہر دن نئے حادثات میں گزرا کبھی ملی ہی نہیں ہم کو فرصت یہ سال بھی مصروفیات میں گزرا وقت ملا تو کچھ اور بھی سوچیں گے ابھی تک تو ہر سال اپنی ذات میں گزرا نئے سال میں نیا انداز ہو گا تیرا عاصی~ پہلا تو سارا وقت پرانی روایات میں گزرا
2020 یہ سال میرے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے یہ میری زندگی کا بہترین سال رہا ہے بظاہر تو سال جا رہا ہے مگر نجانے میں کتنے سال اسی ایک سال میں رہوں گا اس لیے میں اس سال کو الوداع نہیں کر سکتا