میں نـے خالص اور بـے پناہ مُحبتیں صرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتـے دیکھی ہیں
کاش میں بھی کوئی میت ہوتا
اب نزع کی تکلیفیں برداشت نہیں ہوتی____
___تم سامنے آ بیٹھو دم نکلے ___بآسانی
اب رک رک کر آتیں ہیں
سانسیں جو آخری ہیں
روٹھ کر جانے والے
تو میرا آخری سہارا تها
میری موت کے اسباب میں لکھا ہوگا
خون میں ازیت کی مقدار زیادہ تھی
😭
مجھے لاشوں پہ لکھنا پڑ رہا ہے
ترے ہونٹوں پہ لکھنے کے دنوں میں
#
نہیں مروں گا کسی جنگ میں یہ سوچ لیا
میں اب کی بار محبّت میں مارا جاؤں گا
تم جب آؤ گی تو کھویا ہوا پاؤ گی مجھے
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
منتیں ہیں خیال کی تیرے
خوب گزری ترے خیال کے ساتھ
میں نے اک زندگی بسر کردی
تیرے نادیدہ خدو خال کے ساتھ👌
اکثر سوچتا ہوں
کہ تمھارے پاس جائے بغیر
تم سے مل آؤں
اور منہ سے کچھ بولے بغیر
بہت ساری باتیں کہہ آؤں
شاید
تمھاری سوچ بھی کچھ ایسی ہی ہو
کیونکہ یہاں رواج ہے کہ ہم ہمیشہ
اپنی اپنی ظاہری اناؤں کی خاطر
اپنی اپنی حقیقی اناؤں کو کچلتے رہتے ہیں
دعا کیا ہے ہوتی ہے
وہ داستاں تمہیں اب بھی یاد ہے کہ نہیں؟؟؟
جو خون تھوکنے والوں کی بے حسی ہی رہی.!!!
مجھے اپنے جیسے پسند ہے
حاموش،سادہ،منفرد،اور تنہا !
🍂
دنیا کا تماشا دیکھ لیا
غمگین سی ہے،بیتاب سی ہے
امید یہاں اِک وہم سی ہے
تسکین یہاں اِک خواب سی ہے
دنیا میں خوشی کا نام نہیں
دنیامیں خوشی نایاب سی ہے
دنیامیں خوشی کویادنہ کر
"اے عشق" ہمیں بربادنہ کر
خوش نہیں میں، تو بس نہیں ہوں میں
بھاڑ میں جائے_______اب اداکاری…
تُم بہت یاد آ رھے ہو مُجھے...
میں نے یہ بات اب نہیں کہنی...
🔥
اک عشق لا حاصل کی خاطر
ہم سب کچھ گنوا بیٹھے
آسمان سر پر اٹھانے والے
دیکھو اب خاموش رہتے ہیں
ﺷـﮩﺮ ﮐـــﮯ ﺳﺐ ﺭﺍﺳﺘﻮﮞ ﭘﮧ
ﭘﮩﺮﺍ ﮨﮯ -
ﻟﯿﮑﻦ
ﯾـﮧ ﺍٌﺩﺍﺳـﯽ ﮐـﺲ ﺭﺍﺳﺘــﮯ
ﺳــﮯ ﺁﺭﮨـﯽ ﮬــــﮯ
مانا کہ آپ دور جا سکتے ہیں .مجھے بھول بھی سکتے ہیں مگر زندگی میں کوئی ایک وقت ایسا ہو گا جب آپ کو میری یاد آئے گی تب دیر مت کرنا اور لوٹ آنا میں آپ کا منتظر ہوں گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain