مرحُوم کس ادا کے تماشائیوں میں تھا
پِھرتی ہے دل کی لاش تماشا بنی ہُوئی..
اس کو دکھ ہی نہیں جدائی کا..
بس یہ دکھ کھا گیا مجھ کو..
خودکشی، عشق ، فنا ، قتل ، یا ، پھر ترک وفا
کچھ بھی کر سکتا ہے جذبات میں آیا ہوا شخص..!
آنکھوں میں مر جانے والے خواب
اکثر ہمیشہ کالے حلقے بن جاتے ھیں
میں سکوت مرگ چاہتا ہوں ..
مجھے مٹی میں دفنایا جائے
تیری آنکھوں میں ادھورے خواب ملے
تجھ سے بچھڑے مجھے برباد ملے
پھر یوں ہوا کہ ۔۔۔!!
ہمیں منزل کے قریب لا کر چھوڑ دیا گیا !!
*یُوں بھی ہم دُور دُور رہتے تھے*
*یُوں بھی سِینوں میں اِک کُدورت تھی*
*تُم نے رسماً بھُلا دیا ورنہ!*
*اِس تکلّف کی کیا ضُرورت تھی؟
ﮨﺘﮭﯿﻠﯽ ﮐﯽ ﻟﮑﯿﺮﻭﮞ ﮐﻮ
ﺫﺭﺍ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﯾﮧ ﺑﺘﻼﺅ !!
ﺍﺑﮭﯽ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ
ﺍﻭﺭ ﮐﺘﻨﺎ ﺻﺒﺮ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ
الجھی الجھی سی طبیعت کیوں ھے ؟؟
پھر کوئ شہر میں رویا ہوگا ۔۔
کرب کے نصابوں میں ،،،قہقہے نہیں لگتے
چپ کا ماتم ہوتا ہے ۔۔۔تالیاں نہیں بجتیں
خود سے ملنے کو دل کرتا ہے..
بہت برا ہوں!! لوگوں سےسناہے.
سڑکوں پہ گھومنے کو نکلتے ہیں شام سے
آسیب اپنے کام سے ہم اپنے کام سے
میں اگر خود میں مکمل ہوتا
تیری تقدیر میں پھر نہیں ہوتا
میں نے قصداً اُسے جانے دیا
وہ میری آخری سخاوت تھی!!
کون کہتا گهر گیا تها میں
اس کے جاتے ہی مرگیا تها م
زیر بحث آئے محبت کی کہانی کسی روز
اور یکلخت کوئی مجھ کو تمہارا کہہ دے
میں تیرے بغیر یہ وزن اٹھا نہیں پایا
نوچ کے پھینک آیا ہوں چہرے سے ہنسی
مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں
اس دورِ ناگوار میں جینا کمال ہے
چیزیں بدل جاتی ہیں ،
لوگ بدل جاتے ہیں ،
دوست بدل جاتے ہیں ،
مقام بدل جاتے ہیں ،
معیشت بدل جاتی ہے ،
انسانی رنگ و روپ بدل جاتا ہے ،
لیکن
رب العالمین کبھی نہیں بدلتا....
وہ آج بھی اتنا ہی رحیم ، کریم ، مہربان اور پیار کرنے والا ہے........♥️
🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain