"""زرد چہرہ ہے میرا زرد بھی ایسا ویسا ہجر کا درد ہے اور درد بھی ایسا ویسا"""• """کیا تجھے ہجر کے آثار بتاؤں جاناں تو تو بے درد ہے بے درد بھی ایسا ویسا""
کیا تمہیں یاد ہے ہی تو تھے سہارا میرا تم بن اک پل نہ ہوتا تھا گزارا میرا پھر کیوں یہ دل توڑ گئے ہو مجھے تنہا چھوڑ گئے ہو مجھے تنہائیوں سے ڈر لگتا تھا کیا تمہیں یاد ہے