برے ہی سہی مگر کچھ لوگ
ھمارے بارے میں سوچتے ضرور ھیں
تیرے سیاہ دل کے تقدس میں
آج کالے کپڑے پہن رکھے ہیں
ہزار چاہنے والوں سے
نبھانے والا اک بھتر ہوتا ہے
میری شاعری پڑھ کر وہ پہلو بدل کر بولے
خدارا کوئ قلم چھینے اس سے یہ تو مار ڈالے گا
کوئ آیت
کوئ جادو
کوئ تاویذ لا دو
مجھے عمر بھر اس شخص کا ساتھ چاہیے
یہ تم کو وہم ہے کہ آغاز گفتگو ہم کریں گے
ہم جو خود سے روٹھ جائیں تو سدیوں ناراض رہتے ہیں
لفظ ٹوٹ گۓ لب اظہار تک آتے آتے
ہم مر گۓ تیرے معیار تک آتے آتے
اور یوں کر لیا برباد ہم نے خود کو رہ گۓ لوگ ہمیہں سمجھاتے سمجھاتے
مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے
جناب🧝
میں چاہوں تو تمہیں پاگک کر دو😇
زمانے کی حالت عالم تو دیکھ
احمر
قیمتی چادریں بے جان قبروں پے
اور زندا عزتیں بے حجاب پھرتی ہیں
وہ ہم ہیں
جناب
جنہیں دنیا خراب کہتی ہے
😎
ایک بھی کام کی نہ نکلی 🥀
😭🚫✋🤚ہاتھ بھرا پڑا تھا لکیروں سے
چڑ جاۓ تو اترتا نہیں
احمر
ے عشق بھی ہے غریب ک قرض جیسا
وہ اور ہوں گے جو لوٹتے ہیں گلوں کا شباب
احمر
ہم تو گلشن کو حسن لوٹا دیتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain