افطار سے ذرا پہلے اور بعد کا یہ وقت کس قدر خاص سا محسوس ہوتا ہے ناں ایسے جیسے دل کسی غیبی شاباش کی تھپکی محسوس کرتا ہے الحـــمدللـــہ رب الــعالمـــین
جتنا ہو سکے یہ لمحات اپنے رب کی عبادت میں گزاریں بہت خوش نصیب ہیں ہم کہ ہمیں ہمارے رب نے رحمتوں کے مہینے تک پہنچا دیا الحمدللہ اس رب کریم کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے