کوئی وعدہ نہیں پھر بھی انتظار تھا تیرا,,, دور ھونے _______پر بھی اعتبار تھا تیرا,,, نا جانے کیوں بے رخی کی تم نے ھم سے,,, کیا کوئی ھم سے زیادہ بھی طلبگار تھا تیرا!!!..
جو بیتی ہے وہ بھلانے میں کچھ وقت لگے گا اس غم کو ایک یاد بنانے میں کچھ وقت لگے گا نیند تو آنے کو تھی پر دل پچھلے قصے لے بیٹھا اب خود کو بے وقت سلانے میں کچھ وقت لگے گا