بامِ شہرت پہ تو پُوجا مجھے لوگوں نے، مگر
ساتھ آیا نہ کوئی کوچہءِ رسوائی تک
وہ تری آنکھ ہو یا سنگِ ملامت کی چُبھن
کون پہنچا ہے مرے زخم کی گہرائی تک✍️
رنج یوں راہ مسافت میں ملے
کچھ کمائے کچھ وراثت میں ملے
نـہ جانـے کـونســـی سـازشــوں کـا ہـم شـکـار ہـوگئـے
کـہ جتنـے صـاف دل تھـے اُتـنـے داغ دار ہــو گئـے ـ
حسین ہونٹ دل کش آنکھیں حسن سراپا جمال تھا ❤️۔
اک وفا کی کمی تھی صاحب باقی یار کمال تھا۔
جب فیصلے آسمان سے ہو ،
تو زمین والوں کی وکالت نہیں چلتی،
بےشک اللّٰہ بہتر فیصلہ کرنے والا ہے
yhan time west krny se bhtar he koi online work kr lia jae but real ho tbh 🤨🧐
ھر دل کے مقدر میں محبت نہیں ھوتی
ھر شخص سے ھر شخص وفا بھی نہیں کرتا
زمانہ چاہ میں ہے میری اور آپ رد کر بیٹھے
ہائے مرشد حد کر بیٹھے
اک تیری خاموشی جلا دیتی ہے میرے دل کو
باقی سب انداز اچھے ہیں تیری تصویر کے۔۔۔۔۔ ✍
─┼ •|[♥•° •°♥]|•
اور پھر صُورتیں کِتنی بھی خُوبصورت
کِیوں نہ ہوں ، قِسمتوں کی مُحتاج ہُوا
کرتی ہیں! ۔ "
◑❯────────────❮◑
˚₊· ͟͟͞͞➳❥
کبھی راتوں کی کروٹیں کبھی دن کی بےچینیاں ..?
اے محبت ! خدا کے واسطے ذرا محبت سے پیش آ..!!
روز جھولی میں نئے درد اُلٹ دیتا ہے
وقت سے دیکھا نہیں جاتا میرا دامن خالی۔
محبت اور عزت کی تمیز نہیں
اور شہر بھرا پڑا ھے
ہیر رانجوں سے
نہ دل ہوتا نہ دل روتا نہ دل دل سے جدا ہوتا
نہ تم اتنی حسین ہوتی نہ دل تم پہ فدا ہوتا