Damadam.pk
aleeha11's posts | Damadam

aleeha11's posts:

aleeha11
 

سنو شکر کرو صرف گرمی ہے
ورنہ ہمارے اعمال تو آگ والے ہیں

aleeha11
 

جمعہ مبارک
دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو اور ہم سب کا
دامن خوشیوں سے بھر دے
ہماری مایوسیوں کو امیدوں میں تکلیفوں راحتوں تبدیل کردے
آمین ثم آمین یارب العالمین.q1

aleeha11
 

بڑھتی نہیں عزت خود بڑھانے سے
یہ عطا ہے خدا کی جسے چاہے نواز دے

aleeha11
 

علم آپ کو طاقت دے گا
لیکن کردار آپ کو عزت دے گا

aleeha11
 

مانگے جو کوئی مجھ سے تیرے نام کا صدقہ
میں خود کو پھینک دوں تیرے سر سے وار کر.q1 Good morning

aleeha11
 

سلسلہ عشق کا ہے آج بھی عروج پر
کوئی چاہ کے ٹوٹتا ہے کوئی چاہتا ہے ٹوٹ کر

aleeha11
 

نایاب ہوتے ہیں وہ مرد جن کے کردار کی خوشبو پاکر
عورت خود ان سے اظہارِ محبت کرتی ہے

aleeha11
 

کاش روح کی جگہ تم ہوتے میرے جسم میں
جب تم چھوڑ کے جاتے ہم مر تو جاتے

aleeha11
 

کسی نے پاس رہ کر بھی ٹھکرایا مجھ کو
کسی نے دور سے دیکھ کر بھی صدقے اتارے

aleeha11
 

دلوں کی بات کرتا ہے زمانہ
پر آج بھی محبت چہروں سے ہی شروع ہوتی ہے

aleeha11
 

عجیب سی بندش ہے اس کی محبت میں
نہ وه قید کر سکا نہ ہم آزاد ہو سکے

aleeha11
 

کاش تو آئے اور مجھ سے پوچھے کہ تجھے کیا چاہیے
میں تیرا ہاتھ پکڑوں اور بولو کہ بس تیرا ساتھ چاہیے

aleeha11
 

kis kia city me Barish ho rhi he🌨️🌧️🌧️

aleeha11
 

دل کیوں کھینچا جاتا ہے اس کی طرف اے خدا
کیا اس نے بھی مجھے حاصل کرنے کی دعا مانگی ہے

aleeha11
 

کوشش بہت کی رازِ محبت بیاں نہ ہو
ممکن کہاں ہے آگ لگے اور دھواں نہ ہو🔥

aleeha11
 

میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے🔥
اسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے 🔥

aleeha11
 

لوگ کہتے ہیں مسکان ہونٹوں پر ہے میرے
نہ جانے کس کے تصور نے ہنسایا ہے مجھے
❣️

aleeha11
 

اگر جو تم جان جاؤ تکلیف میری
تمہیں میری ہنسی پر ترس آئے گا

aleeha11
 

صورت کے آئینے میں دل پائمال دیکھ
الفت کی واردات کا حسن مثال دیکھ
جب اس کا نام آئے کسی کی زبان پر!!!!!!!
اس وقت غور سے میرے چہرے کا حال دیکھ۔

aleeha11
 

محبت کرنا خوبصورت ہے اور عزت کرنا محبت سے بھی زیادہ خوبصورت ہے۔۔✍⭐